اعلٰی حضرت: عشقِ رسولﷺ کا مینارِ نور

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال۔ اللہ کریم کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا اور ایمان جیسی عظیم دولت سے سرفراز فرمایا۔ اس خاکدانِ گیتی پر ہر روز بے شمار انسان آتے ہیں اور اپنی مدتِ حیات پوری کر کے دارِ فانی سے رخصت … Read more

علمائے حق اور تحریکِ آزادی کا سنہرا باب

15 اگست 1947ء کا دن ہندوستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ یہ وہ دن تھا جب ہمارا وطن صدیوں کی غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر آزادی کی صبح کا پہلا سانس لے سکا۔ یہ آزادی ہمیں کسی تحفے کے طور پر نہیں ملی، بلکہ یہ لاکھوں شہدا کے خون، جانثار … Read more

ماہ رمضان اور روزے کے فوائد

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال رمضان کریم کا متبرّک مہینہ اپنی ذات میں ان گنت رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نوازشوں کے ذخائر و انبار لیے ہوئے سایہ فگن ہے- الحمد للہ! اس متبرّک مہینے کی رحمتوں، سعادتوں اور برکتوں سے ہم مستفیض و مستنیر ہو رہے ہیں- نہایت خوش بخت ہیں … Read more

شب برأت رحمتوں بھری رات

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال اللہ عزّ و جلّ کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں کچھ ایسی مخصوص راتیں عطا فرمائیں ہے جو سال کی دیگر راتوں کی بنسبت افضلیّت کا درجہ رکھتیں ہیں کہ ان راتوں میں رحمت و انوار کی موسلا دھار بارشیں نازل … Read more

خواجہ غریب نواز کا حسن کردار اور اخلاق کریمانہ

از: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال انسانی معاشرے ہمیشہ تعلیم و تربیت، اخلاق حسنہ، اعلٰی کردار، اخوت و مساوات اور محبت و شفقت ہی سے عروج و ارتقا حاصل کرتے ہیں- معاشرے کے امن، خوش حالی اور استحکام کا راز اعلٰی تعلیم و تربیت اور اخلاق میں پوشیدہ ہے- یقینا اخلاق حسنہ … Read more

رحمت دوعالم کی آمد

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، مغربی بنگال ماہ ربیع الاول کی رونقیں ہر سمت چھائی ہوئی ہیں، ہر چہار جانب مسرت و شادمانی کا سماں ہے، کیف و سرور کا حسین و دلکش منظر ہے، یہ تمام تر رعنائیاں، رونقیں اور بہاریں آقائے کائنات، جان کائنات، رسول اعظم، رحمت دوعالم محبوب خدا … Read more