سیاست و حالات حاضرہ

پاکستان میں کالے جادو سے بشریٰ بی بی کا احتجاج

اس وقت ہمارے دونوں پڑوسی ملک پاکستان اور بنگلہ دیش میں کافی اتھل پتھل دیکھنے کو مل رہی ہے، پیچھے ہمارا ملک بھی نہیں ہے، یوں کہہ سکتے ہیں کہ تینوں بھائی اکٹھے ہوکر اپنی اپنی حکومتوں سے لڑ رہے ہیں، لیکن فتح حکومت کی ہی ہونا ہے، بنگلہ دیش اور انڈیا کے متعلق پھر […]

سیاست و حالات حاضرہ

امریکہ کے خلاف ایران ایک اور لڑائی پاکستان میں لڑ رہا ہے

ایک لڑائی میدان جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران اور اُسکے اتحادیوں کے ساتھ چل رہی ہے ۔دوسری جنگ ایران کی امریکہ اور اسرائیل سے پاکستان کی سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی چل رہی ہے ۔یہ تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے کہ امریکہ کے کہنے پر عمران خان کی حکومت […]

مضامین و مقالات

رمضان المبارک کی ستائیسویں شب اور قیام پاکستان

کالم نگار :ڈاکٹر ذیشان نجم خان قیام پاکستان ایک معجزہ ہائے تاریخ الدنیا ہے۔ یہ نظریاتی وحدت کے تتبع میں خون سے لکھی ہوئی ،شہادتوں سے عبارت،بزرگوں کی عبادت، بچوں کی سعادت ،بے باک قیادت، تا روز قیامت، یاد رہنے والی ایک داستان ہے۔یہ عہدِ جدید کی تاریخ مسلم کی لازوال فاتحانہ تاریخ کی آخری […]

علما و مشائخ

پاکستان کے متاخرین اکابر شوافع علما

از: محمد سلیم انصاری حنفی ادروی (الہند) موجودہ دور میں پاکستان میں شوافع حضرات زیادہ تر کراچی (سندھ) میں آباد ہیں۔ ان کی کالونیوں اور محلوں کے ناموں سے ایسا لگتا ہے کہ یہ لوگ ہندوستان کی شافعی آبادی والے علاقوں مثلا کوکن اور بمبئی (مہاراشٹر)، ملبار (کیرالا) اور بھٹکل (کرناٹک) وغیرہ سے جا کر […]

اصلاح معاشرہ

ہمارا معاشرہ

ازقلم: محمد اسلم حسنی سب بخوبی جانتے ہیں پاکستان کا مطلب کیالا الہ اللہ محمد رسول اللہ یعنی پاک لوگ اور پاک جگہ دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں دونوں کو ایک دوسرے سے بڑی گہری نسبت ہے اگر ہم پاکستان کو دیکھیں تو ارض پاک بالکل واضح ہے مگر جب اس […]

کالم

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان؟؟؟

تحریر۔امتیاز احمد، پاک ٹیم پاکستان کی سلیکشن سے لے کر آسٹریلیا سے سیمی فائنل ہارنے تک کی کہانی انتہائی دلچسپ رہی۔سلیکشن پر کئی سوالات اٹھائے گئے اور بالآخر عین وقت پر درست فیصلے کر کے ٹیم پاکستان کو مضبوط بنایا گیا۔انڈیا کے خلاف پہلے ہی میچ میں ٹیم پاکستان نے جیت کا تسلسل اپنایا اور […]

مذہبی مضامین

اعلامیہ متعلقہ ماہ نامہ مجلہ الخاتم انٹرنیشنل

بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ماہ نامہ مجلہ الخاتم انٹر نیشنل کے”امیر المجاھدین نمبر”کی اشاعت کے بعد عام شمارہ بعض ناگزیر وجوہ کی بنا پر شائع ہونے میں تاخیر ہوگئی ہے جس پر قارئین سے ہم معذرت خواہ ہیں۔۔۔ ہوئی تاخیر تو کچھ […]

مراسلہ

آ گیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز

مکرمی !اتوار کے دن ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جہاں انڈیا اور پاکستان کا انتہائی اہم اور اپنی نوعیت کا حساس میچ چل رہا تھا ایسے میں جب کھیل کے بیچ جب کچھ لمحوں کے لئے وقفہ ہوا تو پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان فوراً مغرب کی نماز ادا کرنے […]

متفرقات

کشمیریوں کے ساتھ نام نہاد اظہار قومی یک جہتی

دہشت گردی کے مینو فیکچرر، سپلائر اور ایکسپورٹر پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ فراڈ!آئیے ہم سب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عہد کریں 5 فروری پورا ہندوستان انٹی ٹیررزم ڈے منائیں! ازقلم: محمد منظور ضیائیاسلامی اسکالر:عالمی صوفی کارواں سن ۱۹۹۰ میں نواز شریف پاکستانی پنجاب کے وزیر اعلیٰ تھے، قاضی حسین […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایمرجنسی اورملک کے موجودہ حالات

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ 1971 کے لوک سبھا الیکشن میں اندراگاندھی (1917 -1984)نے”غریبی ہٹاؤ“کا نعرہ دیا اور کانگریس نے352: سیٹ حاصل کی اورحکومت سازی کی۔سال 1971 ہی میں ہندوپاک جنگ شروع ہوگئی۔ اسی درمیان بنگلہ دیش، پاکستان سے الگ ہوکرایک نیا ملک بن گیا۔ اندراگاندھی نے بنگلہ دیش کے قیام اورپاکستان کی تقسیم میں […]