سماجی مضامین

آخری گناہ

ازقلم: انس مسرورانصاری9453347784 انسانی معاشرہ میں پھیلتی ہوئی برائیوں سےچشم پوشی اختیارکرناکسی قوم کاآخری گناہ ہوتاہے۔پھر قدرت اُس قوم کومعاف نہیں کرتی۔تباہی وبربادی اُس کامقدّربن جاتی ہے۔تاریخ کامطالعہ کیجئے تومعلوم ہوتاہے کہ اس خاک دانِ گیتی پربہت سی قومیں پیدا ہوئیں،اُبھریں اورعروج حاصل کیا۔عیش پرستی اور مختلف خرافات میں مبتلاہوئیں ۔پھرتباہیوں کے سیلاب میں ڈوب […]

مذہبی مضامین

تنہائی کے گناہ

آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،،ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا […]

مذہبی مضامین

قیامت کے دن اعضاء گواہی دیں گے

از: محمد نعمت اللہ مصباحیEmail : nematullahmisbahi@gmail.comPh: 9764362866 قیامت کا دن انتہائی سخت ہوگا، اس دن ہر ایک سے پوچھ گچھ ہوگی، سختی کا عالم یہ ہوگا کہ مجرمین کے مونہوں پر مہر لگا دیا جائےگا، اور اعضاء سے ان کے گناہوں پر گواہی لی جائے گی۔چنانچہ اللہ رب العزت قرآن مجید، فرقان حمید میں […]

متفرقات

نور علم کے حصول کے لیے گناہوں کا ترک ناگزیر: مفتی نظام الدین احمد نوری

دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد میں جشن ختم بخاری کا انعقاد سنت کبیر: 4اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار)دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد سنت کبیر نگر میں کل جشن ختم بخاری وجشن دستار فضیلت وحفظ کے بابرکت موقع پربڑے ہی تزک واہتمام کے ساتھ ادارہ کے پرنسپل مولانا حشم اللہ صاحب تدریسی کے زیرصدارت ایک […]

ایڈیٹر کے قلم سے مذہبی مضامین

برے اعمال کا بدلہ یہ کورونا ہی تھا

ایڈیٹر کے قلم سے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کے ناگفتہ حالات کسی سے پوشیدہ نہیں۔پہلے افراتفری کاماحول اوراب اکیس(۱۲) دنوں کالمبالاک ڈاؤن،  حکومت کے کڑے فرامین، انتظامیہ کا سخت رؤیہ،دوکانیں بند، مکمل کرفیوسابلکہ اس سے بھی مشکل ماحول، ماضی قریب کی کچھ یاد دلاتاہے، آج سے تقریباً سات، آٹھ ماہ قبل جب ملک […]