مذہبی مضامین

شیطان کا خط قوم مسلم کے نام!

تحریر: آصف جمیل امجدی [انٹیاتھوک،گونڈہ] اے قوم مسلم! میرے خط کا مضمون دیکھ کر آپ کو پتہ ہوگیا ہوگا کہ اگر یہ خط کس کا ہے۔ آپ قطعی پریشان نہ ہوں ہم آپ کو بہکانے پھسلانے کے لیے یہ خط نہیں لکھ رہے ہیں۔ میں کون ہوں؟ کیا شان تھی میری، میرا مسکن کیا تھا،کیسا […]

کالم گوشہ اطفال

انکل۔۔۔!!! لگتا ہے اس بار کورونا عید میں آئے گا۔

کالم نگار: آصف جمیل امجدی گزشتہ دوسال سے کورونا وائرس قہر بن کر فضا کو زہر آلود کئے ہوۓ تھا۔ جس سے معمولات زندگی بے حد متاثر ہوا ہی تھا، رمضان المبارک کی دلنشیں رونق کو بھی پژمردہ کردیا تھا۔ اس بار جب ماہ صیام سے پہلے کورونا کا قہر بفضل خدا چھٹ گیا اوررمضان […]

رمضان المبارک

ماہ رمضان کی آن بان شان، رحمتوں کی باران

ازقلم: آصف جمیل امجدی، انٹیاتھوک،گونڈہ اللہ کریم کے خزانۂ رحمت کے بیش بہا خزانے کا نام ‘رمضان کریم’ ہے۔ اس ماہ مقدس کا اپنی جلوہ سامانیوں کے ساتھ سایہ فگن ہوتے ہی مومن بندے اور بندیوں کے چہرے مسرت و شادمانی سے کھل اٹھتے ہیں۔ کیوں کہ اس میں کم عبادت کرنے پر بھی ڈھیروں […]

گوشہ خواتین

ہاں! ہم نے بھی نقاب میں انقلاب دیکھا ہے

آصف جمیل امجدی [انٹیاتھوک،گونڈہ]6306397662 روۓ زمین انقلاب برپا کرنے والوں سے خالی نہیں ہے۔ مرد و زن سے لے کر ننھے بچوں اور بچیوں تک سب نے اپنی اپنی قوت فکر سے انقلاب کی تاریخ رقم کی ہے۔ لیکن مسلم انقلاب ہمیشہ امتیازی شان و شوکت والا رہا ہے۔ حال فی الحال میں "مسکان” نامی […]

تنقید و تبصرہ

سہ ماہی عرفان رضا: "فکر رضا” کی کہکشاؤں میں

(مولانا) آصف جمیل امجدی امام اہل سنت سیدی اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ کی ذات وستودہ صفات علمی کہکشاؤں میں اپنی ایک الگ جہاں آباد کئے ہے۔ جہاں پر لوگوں نے عقیدت و محبت کا نذرانہ اپنے اپنے انداز میں پیش کیا۔ اسی سلسلتہ الذہب کی ایک نایاب کڑی "سہ ماہی عرفان رضا” ہے۔ جو بزرگوں […]

مضامین و مقالات

وقت پر وقت کی گر بات نہ مانی جائے

تحریر: آصف جمیل قادری امجدی[گونڈہ]6306397662 بیشک پوری دنیا میں تعلم کے حصول کا منکر کسی بھی خطے میں نہیں مل سکتا۔ چاہے وہ مذہبی تعلیم ہو یا پھر دنیا میں کسی اچھے منصب کی چاہت کے لیے ہو ۔خیر اچھی تعلیم کو ہمیشہ مقدس بابرکت و باعظمت مانا جاتا رہا اور آئندہ یہ روش دائمی […]

مراسلہ

خدا کرے "سہ ماہی پیام بصیرت سیتامڑھی” روز افزوں ترقی کی شاہ راہ پر ہو

ازقلم: آصف جمیل امجدی {انٹیاتھوک،گونڈہ}رکن: تنظیم فارغین امجدیہ 2010؁ء بحمدہ تعالیٰ گزشتہ کئی ماہ سے مختلف رسائل و جرائد سے فقیر کا علمی رشتہ ایسا منسلک ہوا کہ مضبوط تر ہوتا چلا گیا۔ ( جس شخص کے اندر تحریری طور پر قوم و ملت کے لیے کام کرنے کا جزبۂ بے کراں پیدا ہوتا ہے، […]

رجب المرجب مذہبی مضامین

ماہ رجب کی فضیلت اور تاریخ اسلام میں اس کے سنہرے نقوش

تحریر: آصف جمیل امجدی {انٹیاتھوک،گونڈہ} مکرمی!الحمدللہ ثم الحمدللہ رجب شریف کا چاند نکل آیا، اور اس بابرکت مہینے کا آغاز ہوچکا ہے۔ اسلامی سال کے ساتویں مہینہ کا نام رجب المرجب ہے۔ اور اس نام کی ایک خاص وجہ تسمیہ یہ ہے کہ رجب ‘ترجیب’ سے ماخوذ ہے اور ترجیب کا معنی تعظیم کرنا ہے۔ […]

زبان و ادب

قلم کار کیسے بنیں؟ ایک تجزیاتی مطالعہ

ازقلم: آصف جمیل امجدی{انٹیاتھوک،گونڈہ}رکن: تنظیم فارغین امجدیہ 2010؁ء میرا یہ مشورہ ان احباب کے لیے ہے جو لکھاری و قلم کار بننے کا بیکراں جزبہ دل کے نہا خانے میں رکھتے ہیں۔ پھر بھی یہ کام ان سے نہیں ہو پاتا۔آخر ایسا کیوں۔۔۔۔۔؟ حالانکہ اس دور میں نئے قلم کاروں کا ایک دوسرے پر سبقت […]

اصلاح معاشرہ تعلیم

معاشرہ کی تعمیر میں دینی مدارس کا کردار

تحریر: آصف جمیل امجدی، گونڈہ قارئینِ کرام ہم اس موضوع کے دو حصے کرکے آپ کے مشام جاں کو معطر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پہلا حصہ یہ ہے کہ معاشرہ کی اصلاح میں دینی مدارس کا کیا کردار رہا ہے،اور کس طرح اس نے سماج کی تعمیر کا کام انجام دیا ہے؟ گویا یہ […]