غزل

غزل: شہر والوں کو فن سے کیا مطلب

میرے افکار و فن سے کیا مطلبانکو شعر و سخن سے کیا مطلب روز لوٹتی ہے آبرو گل کیباغباں کو چمن سے کیا مطلب ہم قلندر مزاج لوگوں کوبعض لوگوں کے دھن سے کیا مطلب تیرے پہلو میں دل نہیں شایدتجھ کو دل کی چبھن سے کیا مطلب بول بالا ہے چاپلوسوں کاشہر والوں کو […]

غزل

غزل: مجھ کو غم حیات نے سونے نہیں دیا

دامن کو آنسوؤں سے بھگونے نہیں دیاخود کو کسی بھی حال میں رونے نہیں دیا چین و سکون چھین لیا میرا اس طرحمجھ کو غم حیات نے سونے نہیں دیا وابستگی ہی ایسی رہی تیری ذات سےاپنے سوا کسی کا بھی ہونے نہیں دیا اب کیا کہوں کہ گردش حالات نے مریآنکھوں کو کوئی خواب […]

غزل

غزل: مری حیات کو روشن مرے خدا رکھنا

لبوں پہ شکر خدا دل میں آسرا رکھنانصیب بدلے گا اک روز حوصلہ رکھنا اگر ملو گے تو کھو جائے گا تمہارا وجودامیر شہر سے بہتر ہے فاصلہ ركھنا بہت ملیں گے مسلماں کے بھیس میں کافرسو ایسے شخص سے ایمان کو بچا رکھنا جو چاہتے ہو کہ خود میں نکھار پیدا ہوتو اپنے شہر […]