متفرقات

جمعیتہ علماء فتح گڑھ شاخ کی جانب سے گرم کپڑوں کی تقسیم

فرخ آباد: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی) 17 جنوری// آج مقامی جمعیتہ علماء شاخ فتح گڑھ کے زیر اہتمام موضع،رکھا،میں غریب ونادار بچوں کو گرم کپڑے تقسیم کئے گئے کپڑے پاکر بچوں کے چہرے کھل اٹھے اس موقع پر ضلع صدر مفتی ظفر احمد قاسمی نے کہاکہ ضرورت مندوں،بےسہارالوگوں کی مدد کرنا عبادت ہے اور بلا […]

متفرقات

دیگھا پٹنہ میں امارت شرعیہ کی جانب سے کمبل کی تقسیم

پٹنہ: ہماری آواز(پریس ریلیز) 15/جنوری// آج بانس کوٹھی دیگھا (پٹنہ) کے غریب ومحتاجوں کےدرمیان امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کےشعبۂ خدمت خلق کی جانب سے شدید ٹھنڈک کےپیش نظر کمبل تقسیم کیاگیا ہرسال موسم سرمامیں امارت شرعیہ کی جانب سےبہاراڈیشہ وجھارکھنڈ میں ہزاروں غریب ومحتاج انسانوں کی زندگیاں بچانےکیلئے حسب استطاعت بڑےپیمانے پر کمبل کی […]

متفرقات

آتش زدگی سے متاثر بچوں میں نوری مشن نے تعلیمی کٹ کی تقسیم

مالیگاؤں: ہماری آواز(پریس ریلیز) 14جنوری// سید اظہار اشرف نگر آگ سانحہ سے متاثرہ کنبوں کے بچوں (طلبہ) میں نوری مشن نے ۱۲؍ جنوری ۲۰۲۱ء کی شب ’’تعلیمی کٹ‘‘ کی تقسیم کی۔ تعلیمی لوازمات پر مشتمل سیٹ مع بستہ کو بالترتیب کے جی سے لے کر بی اے تک کے ٢٦؍ طلبا و طالبات میں تقسیم […]

متفرقات

جمعية قباء التعليميه والخيريه(نیپال) کی جانب سے غربا میں کمبل اور جاکیٹ تقسیم

نیپال: ہماری آواز(انوارالحق قاسمی) 5جنوری//موجودہ دور میں مہلک وبائی مرض "کرونا وائرس "کی وجہ سے بلا تفریق ہر ایک فرد بشر کاناقابل تلافی نقصان ہواہے۔اچھے اچھے صاحب ثروت حضرات کے حالات بد سے بد ترہوچکےہیں۔غرباء، فقراء، مساکین تو کھانے کے لیے دانے دانے کے لیے ترس رہے ہیں، بہت محنت کے بعد انہیں کچھ کھانے […]

تعلیم

جماعت اسلامی میراروڈ اور پی۔ایس۔ایف۔ کی جانب سے ضرورت مند طلبہ میں اسکول فیس کے لیے چیک کی تقسیم

میرا روڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 2 جنوری// جماعتِ اسلامی کی میراروڈ شاخ نے  پی ایس ایف (پروفیشنل سالیڈریٹی فورم ) کے مالی تعاون سے سولہ یتیم بچوں سمیت اٹھارہ یتیم بچوں میں اسکول فیس کے چیک کی تقسیم کی ۔ پی ایس ایف پروفیشنل مسلم نوجوانوں کی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو فلاحی […]