نعت رسول

نعت رسول: ہوں ہند میں بے قرار آقا

بر زمین رضؔا بریلوی محمد اشرفؔ رضا قادریمدیرِ اعلی سہ ماہی امین شریعت ملے سکون و قرار آقاہیں رنج و غم بے شمار آقا چَھٹیں مصیبت کی بدلیاں اباے شاہِ عالی وقار آقا عطا ہو علم و ادب کی دولتاے صاحبِ اقتدار آقا ہر ایک شے پر جہاں کی حاصلہے آپ کو اختیار آقا گنہ […]

نعت رسول

زمیں کے حاکم و سلطاں ہو یا گداے فلک

بر زمین رضآ بریلوی نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت تمہارے پاؤں کے ذرّے ستارہائے فلکتمہارے نازنیں لب کی ہنسی ضیائے فلک جو ان کی عظمت و رفعت سے خوب واقف ہےہے ہیچ ان کی نگاہوں میں اعتلائے فلک زمین مسکن و مدفن ہے سرورِ دیں کاکہو نصیب پہ اپنے […]