جمعیت: ممبر سازی کو زمہ داری سے کامیاب بنائیں: قاری عبدالمعید چودھری

بلگرام/ ہردوئی ( حافظ طریق احمد)جمعیت علماء اتر پردیش کے سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے ریاست کے تمام اضلاع کے سبھی صدورو نظماء سے اپیل کی کہ وہ جمیعت کی ممبر سازی مہم کو پوری ذمہ داری کے ساتھ کامیاب بنائیں۔ضرورت محسوس ہو تو کیمپ لگاکر لوگوں کو ممبر بنائیں، عوام الناس سے اپیل کرتے … Read more

پاگل بندر سے دہشت، کئی افراد پر کیا حملہ

بندر کے دوڑانے پر مولانا راشد چھت سے نیچے گرکر شدید زخمی بلگرام/ہردوئی: ہماری آواز (حافظ طریق احمد)29 دسمبر// جرولی شیر پور میں پاگل بندر کی آمد سے اہالیان گاؤں دہشت میں ہیں، پاگل بندر اب تک کئی لوگوں کو زخمی کرچکا ہے۔اطلاع کے مطابق بلگرام کوتوالی علاقے کے موضع جرولی شیر پور میں ایک … Read more

کسانوں پر مظالم کھلی نا انصافی ہے: عبدالمعید چودھری

بلگرام/ہردوئی: ہماری آواز، 22دسمبر// زرعی قوانین کالعدم کیے جانے کے مطالبہ کو لے کر کسانوں کی تحریک جاری ہے، وہیں مرکزی حکومت کسی بھی طرح کسانوں کے مطالبات تسلیم کو تیار نہیں ہے یہ باتیں بھارتیہ کسان یونین (بھانو) کے ریاستی سیکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے یہاں جاری ایک بیان میں کہیں۔مسٹر چودھری نے الزام لگاتے … Read more