متفرقات

مسجد رسول اللہ ﷺ میں بڑے تزک و احتشام کے ساتھ میلاد النبی کا عظیم الشان اہتمام

بنگلور: 20 اکتوبر، ہماری آواز(ڈیسک)نبی آخر الزماں ،رسول رحمت ،حضرت محمد مصطفی ﷺ کی یوم ولادت ِ باسعادت کی مناسبت سے نوری فائونڈیشن بنگلور کے زیرِ اہتمام 19 اکتوبر بروزِ منگل بارہ ربیع الاول شریف پر محفلِ میلادالنبی ﷺ کی تقریب سعید پورے تزک واحتشام اور دینی جوش وجذبے کیساتھ منائی گئی ۔دعوت اسلامی کے […]

متفرقات

مسجدِرسول اللہﷺ میں 12روزہ محافلِ میلادالنبیﷺ

بنگلور: 6 اکتوبر، ہماری آواز(پریس نوٹ) نوری فائونڈیشن بنگلورکےزیرِاہتمام7 اکتوبر2021 بروزِجمعرات تا18اکتوبربروزِپیر بلاناغہ بعد نمازِ عشاءمسجدِرسول اللہﷺ نیوگروپن پالیہ بنگلورمیں بارہ روزہ محافلِ میلادالنبیﷺ کا انعقادکیاجارہاہے جس میں حضرت محمدتوحیدرضاعلیمی امام مسجدِرسول اللہﷺومہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کامیلادالنبیﷺکے عنوان پرپُرمغزخطابِ نایاب ہوگا لہٰذا تمام برادرانِ اسلام سے کثیرتعدادمیں شرکت کی درخواست […]

متفرقات

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی آج سے پورے ملک میں دس روزہ آسان و مسنون نکاح مہم!

مہم کے دوران مرکز تحفظ اسلام ہند منعقد کرے گی آن لائن کانفرنس! بنگلور، 26؍ مارچ (پریس ریلیز): اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے جو تمام شعبہٴ زندگی پرمحیط ہے۔ زندگی کے تمام امور و معاملات میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل اطاعت کا نام اسلام ہے۔ ہر اہل […]

متفرقات

وسیم رضوی کا قرآن کریم کی 26آیتوں پر اعتراض گھنونا جرم :سید ناظم الدین

بنگلور: 14مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) شیعہ وقف بورڈکے سابق چئیرمین،دریدہ دہن،بدبخت،ملعون ”وسیم رضوی“کے ذریعے قرآن مجیدسے متعلق دائرکی گئی انتہائی مذموم عرضی کی ہرچہارسوشدیدمذمت اور مخالفت ہورہی ہے اس سلسلہ میں آج شہربنگلور کی مشہورومعروف دینی واقامتی درسگاہ ”مدرسہ عربیہ نورالعلوم ،روشن مسجدودرگاہ حضرت سید صادق علی شاہ حسینی،میسورروڈ“کے صدرالحاج سیدناظم الدین صاحب نے بھی […]

سیاست و حالات حاضرہ

بنگلور میں تشدد اور بد امنِی کا ذمہ دار کون؟

از : عبد القاسم رضوی امجدیخادم مسلک اعلیٰ حضرتنوری دارالعلوم نور الاسلام قلم نوری مہاراشٹر بعض شر پسند عناصر ذہن رکھنے والے آئے دن سوشل میڈیا پر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں۔کبھی اسلامی قوانین پر بحث کی جاتی ہے تو کبھی اسلامی شعار کا مذاق بنایا جاتا ہے ۔نہایت ہی رنجیدہ […]