انتقال و تعزیت

آہ! اب میرِ کارواں نہیں رہا

فخرِ صحافت حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی علیہ الرحمہ داغِ مفارقت دے گئے محسن رضا ضیائی، پونے صبح فجر سے قبل نازشِ فکر و قلم، فخرِ صحافت حضرت علامہ مبارک حسین مصباحی صاحب کے انتقال کی اندوہناک خبر موصول ہوئی، جس نے دل و دماغ کو مکمل طور پر جھنجھوڑ کر رکھ دیا، ابتدا میں […]

انتقال و تعزیت

آفتابِ علم و قلم غروب ہو گیا

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ زندگی کی کتاب میں بعض صفحات ایسے ہوتے ہیں جنہیں پڑھتے وقت آنکھیں اشک بار اور دل سوگوار ہوجاتا ہے۔ آج ایسا ہی ایک المناک لمحہ پیش آیا کہ جب واٹس ایپ پر نظر پڑی تو ایک جانکاہ خبر نے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ معلوم ہوا کہ میرے […]

انتقال و تعزیت

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

کلمات تعزیت من جانب: جامعہ مٹہنا، سدھارتھ نگر فضاے قرطاس و قلم پر ایک عجیب سی اداسی اتر آئی ہے، جیسے کسی روشن چراغ کو اچانک ہوا نے خاموش کر دیا ہو اور روشنی کی عادت ڈال چکی آنکھیں اب اندھیرے سے آشنا ہونے پر مجبور ہوں۔ ادیب شہیر حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی صاحب […]

انتقال و تعزیت

ماہ نامہ اشرفیہ کا مبارک تھا قلم

حروف تعزیت کبھی کبھی آسمان بھی یوں ٹوٹ کر گرتا ہے کہ زمین پر بسنے والے لفظوں کے مسافر سناٹے میں گم ہو جاتے ہیں اور دل کے دریچوں پر ایسی اداسی اترتی ہے جو برسوں تک اترنے کا نام نہیں لیتی۔ آج ادیب شہیر مولانا مبارک حسین مصباحی نوراللہ مرقدہ کے وصال پر ملال […]

متفرقات

مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی صاحب کے نواسے ارقم ضیاء کا انتقال، ملک کی نامور شخصیات نے کیا تعزیت

پٹنہ ٢٠ فروری (عبد الرحیم برہولیا) امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے نائب ناظم اور ہفت روزہ نقیب کے مدیر اعلیٰ نامور عالم دین اور کالم نگار مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی صاحب کے نواسے ارقم ضیاء کا انتقال ١٩فروری ٢٠٢٠کو رات کے دس بجے ہوگیا اسکی عمر سات سال تھی اور وہ گزشتہ ایک […]

متفرقات

شمس الرحمن فاروقی کا انتقال،اردو زبان و ادب کا بڑا نقصان: ممبئی کے ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار

ممبئی: ہماری آواز، 25 دسمبر// مشہور ومعروف اردوشاعر،نقاد اور مصنف اور محمد حسین آزاد کی مشہور زمانہ کتاب آب حیات کے انگریزی مترجم ڈاکٹر شمس الرحمن فاروقی کے آج الہ آباد میں انتقال کی خبر کے بعد ممبئی کے اردو ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ برصغیر ہندوپاک […]

سیرت و شخصیات

آل رسول حضرت علامہ سید محمد کمیل اشرف کی رحلت ایک زرین عہد کا خاتمہ!

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 دنیاے سنیت کے لیے 2020عیسوی کا سال بڑا ہی المناک اور غم کا سال کے طور پہ یاد کیے جائیں گے وہ دن دور نہیں کہ موجودہ […]