اسکول و کالج وآن لائن تعلیمی نظام

دینی و عصری تعلیم کی اہمیت تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجدِ رسول اللہ ﷺ، بنگلورمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک انڈیا عالمی مہلک وباء کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میںڈیڑ ھ سال سے اسکول وکالج بند ہیں اسکول وکالج ہی سے عصری اعلیٰ تعلیم حاصل کرکہ ڈاکٹر … Read more

حکومتِ ہند و باشندگانِ ہند سے اہم گزارش

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجد رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن ،نگلور۲۹ رابطہ ۔۔9886402786 ماہِ رمضان المبارک کی آمد آمد ہونے والی ہے ہرمسلمان بے صبری سے ماہِ صیام کے استقبال کی تیاریوں میں لگے ہیں اور خوشی محسوس کررہے ہیں کہ ہم رمضان کے مقدس مہینہ میں … Read more

وسیم شیعہ نے آر۔ایس۔ایس۔ کی۲۰۰۲ء کی ترجمانی کی ہے

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجد رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک ہرصدی میں دشمنانِ اسلام الگ الگ صورت و شکل ولباس وزبان دین ِ اسلام کو بدنام کرنے مسلمانوں کو اذیت پہنچانے کے نئے نئے طریقہ … Read more

اسلام میں عورتوں کا مقام کیا ہے

بے پردہ عورتوں کو شیطان جھانک جھانک کردیکھتا ہے( ترمذی شریف) تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجدِ رسول اللہ ﷺمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن ،بنگلور کرناٹک آج عورتوں کو خوداربنانے کے خواہاں عورتوں کو دنیاوی لالچھ دے کر نیم برہنہ لباس پہناکر غیرمحرم مردوں کی محفل میں لاکر عورتوں کے حسن … Read more