جہیز کے سیلاب نے عائشہ کو موت کی نیند سلا دیا

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہار، ریسرچ اسکالر البرکات انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ شادی ایک پاکیزہ بندھن ہے اور ایک مقدس رشتہ ہے جو دو مختلف خاندانوں کو آپس میں ملاتی ہے اور مہذب طریقے سے ایک اجتماعی زندگی کا آغاز ہوتا ہے مگر شادی کے بابرکت معاہدے پر جبری جہیز کی مانگ کا … Read more

شادی کے موقع پر جہیز کی لعنت اور فضول خرچی کی بابت لوگوں کو بیدار کریں علما: قاضی شہر بانگر،مؤ سید ضیاءالعارفین قادری کی علما و ائمہ مساجد سے اپیل

بانگر/مؤ: 7مارچ، ہماری آواز(یاسرقاسمی) آج میں دور حاضرہ کے بیحد سلگتے ہوئے مسئلہ پر اپنا درد آپ سے بیان کرنا چاہتا ہوں۔ جہیز جیسی کرہناک لعنت سے ہم میں سے بیشتر لوگ دو چار ہیں۔ جہیز سماج کا ناسور بن چکا ہے جس کی جڑیں گہری اور گہری ہوتی چلی جارہی ہے۔ یہ لعنت کسی فرد … Read more

یہاں تو روز کتنی عائشاؤں کے ارمان سوسائڈ کر رہے ہیں

از قلم: مشتاق نوری، پٹنہ آج سے تقریبا ۲۰؍ روز قبل گانو کے دادا جی میرے گھر آۓ یہ کہنے کے لیے کہ وہ بیٹی کی شادی کے لیے ایک بیگھہ زمین فروخت کر رہے ہیں(مجھ سے کہا آپ خریدیں گے؟)سیمانچل میں کاشت والی ایک بیگھہ(۲۰ کٹھے) زمین ۷؍ سے ۱۰؍ لاکھ تک بکتی ہے۔پوچھنے … Read more

جہیز نقد اور دین مہر ادھار؟؟؟

ازقلم: کنیز فاطمہ رضوی، رام گڑھ (جھارکھنڈ) جہیز اتنی ضروری اور عام رسم بن گئ ہے کہ لوگ جہیز کے بغیر شادی کاتصور ہی نہیں کرتے، یہ ایک معاشرتی برائی بن گئی ہے، جو کہ ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے- حال ہی میں سوشل میڈیا پرعائشہ کےبارے میں پڑھی، یوٹوب پر … Read more

حضرت فاطمہ کے جہیز کی حقیقت

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العز ت نے چار صاحبزادیاں عطا فرمائی تھیں، ان میں سب سے بڑی صاحبزادی حضرت زینبؓ ہیں، جن کی شادی مکہ میں حضرت خدیحہؓ کے خالہ کے لڑکے ابوالعاص بن ربیع کے ساتھ ہوئی،دوسری صاحبزادی حضرت … Read more

لڑکا، لڑکی، نوکری، رشوت اور لالچ

محمد شاہد علی مصباحی (باکی، جالون)رکن: روشن مستقبل دہلینائب صدر: تحریک علماے بندیل کھنڈ جب بات جہیز کی ہو تو ہمارا موقف یہ ہے: "جہیز مانگنا بھی غلط ہے اور پچاس ہزار کی نوکری والا لڑکا تلاش کرنا بھی غلط ہے۔”اگر سب نوکری والا لڑکا ہی تلاش کریں گے تو باقی لڑکے کنوارے رہیں گے … Read more

عائشہ کی خود کشی ہمارےمعاشرہ کوجھنجھوڑدینےوالاسانحہ

تحریر: احمدحسین قاسمی مدنیمعاون ناظم: امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ اس دنیامیں ہرلمحہ نت نئے واقعات اور دلسوزحادثات رونماہوتےرہتےہیں مگر کچھ ایسے سانحے پیش آتے ہیں جو انسان کے دل ودماغ کو غیر معمولی طور پر متأثر کرجاتےہیں جس واقعہ کاپس منظر جتنازیادہ حساس اور دردناک ہوتاہے انسان کی طبیعت پر اسکا ردعمل بھی اسی … Read more

زندگی: مال و دولت کا نام نہیں

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان ہمارے معاشرے میں جب بیٹے کی شادی کی باری آتی ہے تو ایسی لڑکی تلاش کی جاتی ہے جو امیر ہو ، خوبصورت ہو ، پڑھی لکھی ہو ، دنیوی تعلیم یافتہ ہو ، انگلش بولنا آتی ہو ، نوکری والی ہو اور لڑکی والے اچھا جہیز دیں … Read more

ایک اور عائشہ جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، آخر قصور کس کا ہے

تحریر: صالحہ بیگم صالحاتیکانپور ۲۵/فروری بروز جمعرات کو گجرات کی رہنے والی عائشہ جو عارف خان کی زوجہ تھی جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، جب کوئی معاشرہ اللہ بزرگ و برتر کو بھلا دیتا ہے تو ایسے افراد کو جنم دیتا ہے جنکی نگاہوں کے سامنے صرف دنیا اور اسکے فوائد کا حصول ہوتا ہے۔ … Read more

عائشہ کی خودکشی کا واقعہ اُمّت کے قابلِ اصلاح پہلوؤں پر توجہ دینے کا مطالبہ کرتا ہے

ازقلم: ساجد محمود شیخ میراروڈ ضلع تھانے احمد آباد کی رہنے والی عائشہ نامی شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی ۔ قبل از خودکشی عائشہ نے اپنا ایک ویڈیو بھی بنایا ۔اس ویڈیو میں عائشہ نے اپنی خودکشی کے لئے کسی کو قصوروار نہیں ٹھہرایا اور یکطرفہ محبت کا ذکر کیا ہے۔ مگر … Read more