عائشہ کی موت کا ذمہ دار کون؟؟

تحرير: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر زہر کھانے والا اس کے برے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکتا خواہ کچھ دیر لگے، یہی حال ہمارے جہالت زدہ معاشرہ کا ہے، جس کا ہر شعبہ زہر آلود اور ہر گوشہ گندگیوں میں لت پت ہے، انسان نما شیطانوں کا ہر طرف بسیرا ہے،طرفہ تماشہ یہ کہ … Read more

جہیز کی وجہ سے

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان فی زمانہ بیٹی کی شادی کا سوچتے ہی جو خیال سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے وہ جہیز ہے۔ اگر ہم اس خیال کو اس طرح بیان کریں کہ جہیز کے بغیر بیٹی کے ہاتھ لال کرنا نہ ممکن ہے تو یقیناً غلط نہیں ہوگا۔جہیز نے لاکھوں … Read more

جہیز ایک لعنت

از قلم: سعیدہ بتولویمنز ونگ، کولار کرناٹک جہیز کے معنی ہیں تیاری کرنا یا انتظام کرنا،اسکے معنی ہوتے ہیں سامان سفر تیار کرنا،اسکا ایک مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ کفن دفن کے لیے تیاری کرنا ۔سورہ یوسف کی آیت ۵۹ میں ارشاد ربانی ہے کہ جب اُس نے اُنکے لیۓ اُنکا سامان سفر تیار … Read more

معاشرہ خراب کرنے میں جہز کا اہم کردار (قسط اول)

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 آج ہم اور آپ جس ماحول میں رہتے ہیں اس میں ہر طرح کا انسان پائے جاتے ہیںہر انسان کی اپنی اپنی ذہنیت اور اپنی اپنی سوچ ہےکچھ انسان وہ ہیں جو اپنی پوری زندگی شریعت کے دائرے میں رہ کر گزارنا چاہتے ہیں … Read more

نکاح محبوب اور جہیز معیوب کیوں؟

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 اسلام میں مرد و عورت کے لیے جنسی لذت کا حصول صرف نکاح میں ہے اس شریفانہ طریقہ کے علاوہ اور کسی صورت کو جائز قرار نہیں دیا گیااس کے لیے پہلے رشتہ کی تلاش کی جاتی ہے پھر مزید بات چیت کرکے اسے … Read more