تعلیم گوشہ خواتین

مدارس خواتین اور عصری تعلیمات

تحریر: طارق انور مصباحی موجودہ وقت میں اسکولی یونیفارم کے نام پر اسکول وکالج میں مسلم بچیوں کے حجاب ونقاب کی مخالفت کی جا رہی ہے۔بہت سے اسکول وکالج میں حجاب ونقاب پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔غیر مسلم لڑکے مسلم لڑکیوں کو اپنی جھوٹی محبت میں پھنسا کر ان سے شادی کر لیتے […]

سیر و تفریح

مدینہ طیبہ خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر

تحریر: انصار احمد مصباحیپمپری ، پونے۔ 9860664476 آپ سے پوچھا جائے کہ اس وقت دنیا خواتین کے لئے سب سے پر امن اور محفوظ ترین شہر کون سا ہے تو بادی النظر میں شاید آپ کے ذہن میں یورپ یا امریکہ کا کوئی اسمارٹ شہر آئے ۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ تازہ سروے رپورٹ کے […]

گوشہ خواتین

ہرسال عالمی یوم خواتین آتا ہے اور گذر جاتا ہے!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یوپی بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیرابطہ: 8299579972 یوں تو ہرسال پوری دنیا میں یومِ خواتین منایا جاتا ہے کہیں اسٹیج لگتا ہے، کہیں تقریریں ہوتی ہیں، کہیں جلوس نکالا جاتا ہے، کہیں بیان دیا جاتا ہے، کہیں حقوق نسواں کی آزادی کا نعرہ لگایا جا تا ہے […]

متفرقات

خواتین بازار، سینما جا سکتی ہیں تو اللہ کی بارگاہ میں کیوں نہیں: مصری عالمِ دین جاسر عودہ کا علی گڑھ جشن ادب میں اظہارِ خیال

جشن ادب کے پہلے دن تصور مذہب، اسلامی تاریخ اور مسلم معاشرے پر سنجیدہ بحثوں کا انعقاد علی گڑھ: 10مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ایک طرف جہاں خواتین سنیما، بازار ہر جگہ جا سکتی ہیں وہیں انہیں اللہ کی بارگاہ میں جانے کی اجازت کیوں نہیں، ان خیالات کا اظہار معروف مصری عالمِ دین جاسر عودہ […]

گوشہ خواتین نظم

خواتین کے عالمی دن پر خصوصی نظم

نتیجۂ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ) نوکری پیشہ لڑکی کا نوحہ سنوہر قدم پر نیا ایک صدمہ سنو گروی رکھتے ہو جن کی انا ؤ ں کو تمان کی روحوں پر بھا ری ہر لمحہ سنو یہ جو رنج و الم میں پلی ہیں سداالفتوں کےبھنور میں گھری ہیں سدا رزق کی جستجو میں […]

گوشہ خواتین

خواتین قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے آگے آئیں

تحریر: کامران غنی صبا 8 مارچ کو پوری دنیا عالمی یوم خواتین منا رہی ہے. سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق اور ان کی آزادی کے تعلق سے باتیں ہو رہی ہیں. میں ان مباحث میں پڑنا نہیں چاہتا. دنیا جہان کی عورتیں کیا چاہتی ہیں، ان کی کیا سرگرمیاں ہیں، گھر اور سماج میں […]

گوشہ خواتین

جب جاگو تبھی سویرا

تحریر: بنت مفتی عبد المالک مصباحیجمشید پور (جھارکھنڈ انڈیا) حسب معمول آج پھر میں اپنی ذاتی لائبریری کے کتب و رسائل کو الٹ پلٹ رہی تھی کہ اچانک میری نظر ابو الليث اصلاحی ندوی کے نہایت بوسیدہ رسالے”جماعت اسلامی ہندوستان میں“ پر پڑی جو اس نے ١٩٨٤ء میں لکھی تھی. میں نے تجسسانہ انداز میں […]

متفرقات

بی۔جے۔پی۔ حکومت خواتین کےحقوق کی حفاظت میں ناکام: راہل

ہماری آوازنئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھوپال میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ خواتین کی حفاظت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومتیں ہر جگہ یکساں […]