متفرقات

کووند،وینکئیا اور مودی نے راج گھاٹ جاکر باپو کو خراج عقیدت پیش کیا

ہماری آواز/نئی دہلی،30 جنوری (پریس ریلیز) بابائے قوم گاندھی جی کی 73ویں برسی کے موقع پر ہفتے کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند ، نائب صدر ایم وینکئیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندر مودی ،باپو کے سمادھی مقام راج گھاٹ پہنچے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی گاندھی جی کو خراج […]

متفرقات

قومی پرچم اور یوم جمہوریہ کی توہین بدبختانہ اور افسوس ناک: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 29 جنوری (پریس ریلیز) صدر رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تاریخی لال قلعے میں توڑ پھوڑاور قومی پرچم کی توہین کو بدبختانہ قراردیا ہے۔مسٹر کووند نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے پہلے دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے خطاب […]

متفرقات

ُہندستان کی جمہوریت نے دنیا میں مثال قائم کی ہے: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 25جنوری (پریس ریلیز) صدر رامناتھ کووند نے کہا کہ آزادی حاصل کرنے کے بعدہندستان جمہوریت کا دنیا میں وسیع مثالی ماڈل بن کر ابھرا ہے اور مضبوط انتخابی نظام کے ذریعہ ہندستانی الیکشن کمیشن نے پوری دنیا کے سامنے مثال پیش کی ہے ہندستانی الیکشن کمیشن کی طرف سے گیارہویں پولنگ ڈے […]

متفرقات

کووند، برلا، مودی، راہل اور نقوی نے بوٹا سنگھ کی موت پر تعزیت پیش کیا

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 02 جنوری (اسٹاف رپورٹر) صدر رام ناتھ کووند ، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا ، وزیر اعظم نریندر مودی ، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی،مختار عباس نقوی اور مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلی اور سابق مرکزی وزیر بوٹا سنگھ کی موت پر سیاسی جماعتوں کے قائدین نے اظہار تعزیت کیا […]