آہ! اب میرِ کارواں نہیں رہا

فخرِ صحافت حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی علیہ الرحمہ داغِ مفارقت دے گئے محسن رضا ضیائی، پونے صبح فجر سے قبل نازشِ فکر و قلم، فخرِ صحافت حضرت علامہ مبارک حسین مصباحی صاحب کے انتقال کی اندوہناک خبر موصول ہوئی، جس نے دل و دماغ کو مکمل طور پر جھنجھوڑ کر رکھ دیا، ابتدا میں … Read more

آفتابِ علم و قلم غروب ہو گیا

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ زندگی کی کتاب میں بعض صفحات ایسے ہوتے ہیں جنہیں پڑھتے وقت آنکھیں اشک بار اور دل سوگوار ہوجاتا ہے۔ آج ایسا ہی ایک المناک لمحہ پیش آیا کہ جب واٹس ایپ پر نظر پڑی تو ایک جانکاہ خبر نے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ معلوم ہوا کہ میرے … Read more

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

کلمات تعزیت من جانب: جامعہ مٹہنا، سدھارتھ نگر فضاے قرطاس و قلم پر ایک عجیب سی اداسی اتر آئی ہے، جیسے کسی روشن چراغ کو اچانک ہوا نے خاموش کر دیا ہو اور روشنی کی عادت ڈال چکی آنکھیں اب اندھیرے سے آشنا ہونے پر مجبور ہوں۔ ادیب شہیر حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی صاحب … Read more

ماہ نامہ اشرفیہ کا مبارک تھا قلم

حروف تعزیت کبھی کبھی آسمان بھی یوں ٹوٹ کر گرتا ہے کہ زمین پر بسنے والے لفظوں کے مسافر سناٹے میں گم ہو جاتے ہیں اور دل کے دریچوں پر ایسی اداسی اترتی ہے جو برسوں تک اترنے کا نام نہیں لیتی۔ آج ادیب شہیر مولانا مبارک حسین مصباحی نوراللہ مرقدہ کے وصال پر ملال … Read more

خوش خبری: عرس رضوی پر ہوگا سہ ماہی عرفان رضا(مرادآباد) کے "مصلح اعظم نمبر” کا رسم اجرا

یقیناً یہ نوید جاں فزا خواجہ تاشان رضویت کے لیے خصوصاً اور جمیع اہل سنت کے لیے عموماً باعث خوشی و مسرت ہوگی کہ مجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری محدث بریلوی قدس سرہ کے عرس کے مبارک موقع پر ان شاءاللہ تعالی سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا ،،مصلح اعظم نمبر،، … Read more

براؤں شریف: تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا خلیفہ صاحب علیہ الرحمہ کا 29واں عرس مبارک، علما و شعرا نے پیش کی خراج عقیدت، ماہ نامہ فیض الرسول جدید کا ہوا اجرا

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 4مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل شام مورخہ 18 رجب الرجب 1442ہجری بروز بدھ کو مشرقی اترپردیش کی مشہور خانقاہ فیض الرسول میں بانئ سلسلہ شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمۃ و الرضوان کے شہزادہ، خلیفہ و مظہر حضور الشاہ صدیق احمد چشتی المعروف بہ خلیفہ صاحب و مظہر شعیب الاولیاء رحمہ … Read more

ہماری آواز کی نئی پیش کش "مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی" کا اجرا آج، قل شریف کے وقت(4بجے) ہماری آواز ویب سائٹ پر پی۔ڈی۔ایف۔ ہوجائے گی دستیاب

ہماری آواز: 7جنوری// قطب الاقطاب، غوث الاغیاث حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمۃ والرضوان کے ہم عصر اکابر اولیاے کرام میں ایک نمایاں نام حضرت الشیخ العارف باللہ الغوث الثقلین محی الحق والشرع سلطان العارفین سیدنا شیخ احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا ہے۔ جن کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۱۲؁ھ میں ملک … Read more