مذہبی مضامین

روزہ اور خشیت الٰہی کا دل افروز نظارہ

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں گرمی کے ایام ہیں۔ سورج غروب ہو چکا ہے۔ شام کی تیرگی چھا گئی ہے۔ افق پر نگاہیں جمی ہوئی ہیں… اچانک فضا میں ارتعاش پیدا ہوا۔ پوری فضا پاکیزہ ہو اُٹھی… ایک صدا ابھری… رمضان کا چاند نظر آگیا! مسرتوں کے دیپ جل اٹھے۔ مسجدوں میں نئی رونق۔ […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (3)

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال ان چیزوں کا بیان جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا مسئلہ : بھول کر کھایا، پیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہ ٹوٹا َ مسئلہ : مکھی یا دھواں یا گرد حلق میں جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن اگر قصداً خود دھواں پہنچایا تو روزہ […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ اور گیارہ غَلَط فہمیاں

۞پہلی غَلَط فہمی:  اُلٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ دُرُست مسئلہ اَزْخود کتنی ہی اُلٹی یا قَے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ خود قصداً (یعنی جان بوجھ کر) مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قَے کی اور وہ منہ بَھر ہو تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ ۞دوسری غَلَط فہمی: حالتِ روزہ میں اِحتِلام ہوجائے […]

رمضان المبارک

روزہ کا بیان

مرسلہ: محمد سعید جامعی، خطیب رضا جامع مسجد بڑھنی بازار سدھارتھ نگر یو۔پی۔ اللہ عزوجل کا ارشاد: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ(۱۸۳)اے ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا گیا جیسا ان پر فرض ہوا تھا جو تم سے پہلے ہوئے، تاکہ تم گناہوں  سے بچوروزہ […]

فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (2)

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال روزہ ٹوٹنے کی ان صورتوں کا بیان جن میں صرف قضا ہے مسئلہ : یہ گمان تھا کہ ابھی صبح صادق نہیں ہوئی اس لئے کھایا پیا یا جماع کر لیا بعد کو معلوم ہوا کہ صبح صادق ہو چکی تھی تو روزہ نہ ہوا اور […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (1)

روزہ توڑنے والی چیزوں کا بیان مسئلہ کھا نے، پینے یا جماع کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے جب کہ روزہ دار ہونا یاد ہو اور اگر روزہ دار ہونا یاد نہ رہا یا بھول کر کھا لیا یا پی لیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہ گیا َ مسئلہ : حقہ، سگریٹ، بیری […]

رمضان المبارک

روزہ کے شرعی و طبی فوائد

ازقلم: ذاکر حسین پھلودی روزہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے- اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام پاک میں متعدد مقامات پر روزہ کے فضائل و مناقب ارشاد فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں ارشاد فرماتا ہے:یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ(۱۸۳)ترجمۂ کنزالایمان : اے ایمان […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

سحری میں برکت ہے

ازقلم: محمد اسرار احمد فیضی، گونڈہ حضور اکرم نور مجسم ﷺ نے فرمایا کہ سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ (بخاری ومسلم)حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے مجھے رمضان میں سحری کھانے کے لئے بلایا اور فرمایا کہ بابرکت کھانے کے لئے آؤ۔ (ابو داؤد، […]

رمضان المبارک

کم سن عطیہ بتول کا پہلا روزہ

سدھارتھ نگر:یہ مولانا محمد مسیح الدین مصباحی کی بچی "عطیہ بتول” جو پانچ سال آٹھ مہینے کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا دوسرا اور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بچی بھونیا پور پوسٹ اسکا بازار ایس نگر کی رہنے والی ہے۔ اللہ کریم اس بچی کی عمردراز کرے اور […]