سدھارتھ نگر:
یہ مولانا محمد مسیح الدین مصباحی کی بچی "عطیہ بتول” جو پانچ سال آٹھ مہینے کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا دوسرا اور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بچی بھونیا پور پوسٹ اسکا بازار ایس نگر کی رہنے والی ہے۔ اللہ کریم اس بچی کی عمردراز کرے اور والدین کی نجات و مغفرت کا سامان بنائے۔ قارئین سے التماس ہے کہ اس کم سن بچی کو اپنی پاکیزہ دعاؤں میں یاد رکھیں اور خاص کر ہمارے وہ مسلمان بھائی جو رمضان کے مہینے میں کھلم کھلا کھاتے پیتے اور دھڑلے کے ساتھ اسلامی شعار کی دھجیاں اڑاتے ہیں وہ اس معصوم عطیہ بتول کی روزہ داری سے درس عبرت حاصل کریں۔