نظم: خالق کونین کا چرچا کریں رمضان میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی خالقِ  کونین   کا  چرچا   کریں   رمضان  میںہوں گی حاصل آپ کو بھی برکتیں رمضان میں کیا  امیری  کیا  غریبی کچھ   پتہ چلتا   نہیںاس  قدر  نازل ہوئی  ہیں  برکتیں رمضان میں رکھتے ہیں روزہ سبھی بچے جواں ہو یا ضعیفاس لئے دکھتی ہیں ہرسو رونقیں رمضان میں … Read more

سحری میں برکت ہے

ازقلم: محمد اسرار احمد فیضی، گونڈہ حضور اکرم نور مجسم ﷺ نے فرمایا کہ سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ (بخاری ومسلم)حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے مجھے رمضان میں سحری کھانے کے لئے بلایا اور فرمایا کہ بابرکت کھانے کے لئے آؤ۔ (ابو داؤد، … Read more

مجھے یاد ہے سب

تحریر: زاہدہ محبوب، کرلا ممبئی مجھے اچھے سے یاد ہے، 2020 کا وہ لاک ڈاؤن اور رمضان المبارک کا مہینہ۔ کبھی زندگی میں نہ سوچا تھا، کہ کبھی ایسے بھی دن بھی آجائیں گے ،اس طرح سے بھی رمضان المبارک گزارنا پڑے گا۔ ذہن پیچھے کو دوڑتاہے کہ ایک وقت ایسا بھی تھا۔ جب ر … Read more

استقبالِ رمضان اور لاک ڈاؤن

تحریر: شگفتہ عبدالخالق، ممبرامضمون نگار معلمہ اور داعیہ بھی ہیں۔ جوں ہی حکومت کی طرف سے اعلان ہوا کہ پانچ افراد سے زیادہ کا مجمع ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتےاور دوبارہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن سی کیفیت بنائی جارہی ہے ۔ دل پر قلق واضطراب کی کیفیت طاری ہو گئ کہ اب پھر سے … Read more

کم سن عطیہ بتول کا پہلا روزہ

سدھارتھ نگر:یہ مولانا محمد مسیح الدین مصباحی کی بچی "عطیہ بتول” جو پانچ سال آٹھ مہینے کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا دوسرا اور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بچی بھونیا پور پوسٹ اسکا بازار ایس نگر کی رہنے والی ہے۔ اللہ کریم اس بچی کی عمردراز کرے اور … Read more

نمازِ تراویح فلاح دارین کے لیے ایک عظیم ذریعہ!

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 مکرمی! اللہ رب العزت کا قرآن مجید میں فرمان عالیشان ہے۔ بےشک اس نے فلاح پائی ،جس نے اپنے آپ کو پاک کیا اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا۔ … Read more

رمضان کریم اور ہم: ایک جائزہ

تحریر: منزہ فردوس بنت عبدالرحیمایم. اے. سال اول آکولہ مہاراشٹرا ایک بار پھر عظمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہو چکا ہے، الله تعالٰی کی طرف سے عطا کردہ فیضانِ خاص، جی ہاں جس کی آمد سے کئی دنوں پہلے ہی ہم اس کی تیاریوں میں لگ جاتے ہیں ہمارا محبوب ترین … Read more

ماہِ رمضان اور روزے کے فضائل

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہارریسرچ اسکالر: البرکات، علی گڑھ ماہِ رمضان اپنی تمام تر برکتوں اور مبارک ساعتوں کے ساتھ جلوہ فگن ہوچکا ہے- یہ مہینہ رحمت و مغفرت اور جہنم سے آزادی کا مہینہ ہے جس کی ہر ساعت ہر لمحہ اور ہر پل بابرکت ہےماہِ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا … Read more

نظم: مومنو کرنا عبادت تم سدا رمضان میں

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسی، مہراج گنج مومنو کرنا عبادت تم سدا رمضان میںرب تعالیٰ ہو گا راضی دیکھنا رمضان میں بخش دے گا باليقیں اس کو خدا رمضان میںہوگئی جس کی مقدر سے قضا رمضان میں رشک کرتے ہیں ملائک دیکھ کر اس کو سداجو بھی سحری کے لیے جگتا رہا رمضان میں … Read more

رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے: ذکی طارق بارہ بنکوی

سعادت گنج/بارہ بنکی (پریس ریلیز)اللہ تعالیٰ کے کرم سے رمضان کریم کا با برکت میہنہ ہم سب پر سایہ فگن ہے۔جو لوگ ابھی غفلت کی نیند سورہے ہیں وہ خواب غفلت سے جاگ جاٸیں کیونکہ ماہ رمضان المبارک کا مہینہ آچکا ہے مذکورہ خیالات کا اظہار لکھنٶ سے شاٸع پندرہ روزی ادبی ای میگزین کے … Read more