نعت رسول: اے کاش کہ میں دیکھوں طیبہ کی بہاریں
✍🏻شاہد رضا رضوی اے کاش کہ میں دیکھوں طیبہ کی بہاریںسرکار کا گنبد اور مسجد نبوی کی مناریں پاتے ہیں جہاں بھیک شہنشاہ زمانہدربار پیمبر میں وہ منگتوں کی قطاریں آتی ہے وہاں چار سو فردوس کی خوشبوطیبہ کی جو گلیوں سے اڑتی ہیں غباریں اے کاش مدینے میں افطار کروں میںکھاؤں کھجور پیوں زمزم … Read more