نعت پاک: مشکلیں حل ہوں گے میری آپ کے دربار سے
کر رہا ہوں التجا میں سید ابرار سےمشکلیں حل ہونگی میری آپ کے دربار سے ذکر سے انکے ہمیشہ تر رہے میری زباںہو منور قلب و جاں عشق شہ ابرار سے ہو کرم کچھ ایسا مجھ پر سید کونین کااڑ کے پہنچوں میں مدینہ وہ بلائیں پیار سے غار میں بھی ساتھ تھے اور قبر … Read more