مذہبی مضامین

فضائل شعبان و شب برأت

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی(مہوتری، نیپال) ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا) شعبان المعظم اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، جو رجب المرجب اور رمضان المبارک کے درمیان میں ہے۔  اس ماہ مبارک میں بے شمار خیر و برکت کا نزول ہوتا ہے۔ حضرت علامہ امام غزالی علیہ  الرحمہ فرماتے ہیں :‘‘شعبان ، […]

مراسلہ

شعبان المعظم سے متعلق سرکار اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا ایک مکتوب شریف

پیش کش: محمد تحسین رضا قادریخطیب و امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور سیدنا اعلیٰ حضرت امام اہل سنت مولانا شاہ احمد رضاخان بریلوی رضی اللہ عنہاپنے مکتوب میں تحریر فرماتے ہیں کہ ” شب برات قریب ہے اس رات تمام بندوں کے اعمال حضرت عزت میں پیش ہوتے ہیں ۔ مولٰی تعالیٰ عز […]

شعبان المعظم

شعبان المعظم اور شب برأت کے محاسن و کمالات

ازقلم۔ محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن۔ مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی۔136رابطہ نمبر۔9007124164 شعبان المعظم اسلامی آٹھواں مہینہ ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ شعبان شعب سے ماخوذ ہے اور تشعب کے معنی تفرق کے ہیں چونکہ اس مہینہ میں بھی خیر کثیر متفرق ہوتی ہے۔حدیث شریف میں ہے کہ […]

مذہبی مضامین

ماہ شعبان کے روزے

از قلم : محمد نعمت اللہ قادری مصباحیمدرس جامعۃ المدینہ فیضان فاروق اعظم مالیگاوں، ضلع ناسک (مہاراشٹر)Ph: 9764362866 دو عظمت والے مہینوں کے درمیان میں ماہ شعبان المعظم کی جلوہ گری ہے، فی نفسہ یہ بہت بڑی فضیلت ہے، مزید برآں حضور نبی رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شَھْرُ شَعْبَانَ شَھْرِیْ […]

مذہبی مضامین

فضائل شعبان المعظم و شب برأت

تحریر: ذاکر حسین فیضانی، راجستھان شعبان المعظم مذہب حقہ کی رو سے ایک مقدس و متبرک و مقدس مہینہ ہے یہ اسلامی کلینڈر کا آٹھواں مہینہ جو کہ رجب المرجب و رمضان المبارک کے درمیان میں آتا ہے اور اس کے فضائل قرآن کریم و احادیث نبویہ و اقوال اولیاءاللہ اکثریت کے ساتھ پائے جاتے […]