محبتِ رسول ﷺ ہی اصل ایمان ہے اور جانِ ایمان ہے۔ اس کے بغیر ایمان، ایسا بے جان جسم ہے جس میں زندگی کی رمق باقی نہیں رہتی۔ سرکارِ دو عالم ﷺ کے صحابۂ کرام علیہم الرضوان نے والہانہ عشق و محبت کے جذبات میں ڈوب کر، جس شان و شوق سے اپنے محبوب آقا […]
بالجملہ ہم اہلِ حق کے نزدیک حضرت امام بخاری کو حضور پر نور امام اعظم سے وہی نسبت ہے جو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضور پر نور امیر المومنین مولی المسلمین سیدنا و مولانا علی المرتضی کرم لله تعالی وجہہ الاسنی ہے۔ فرق مراتب بے شمار اور حق بدست حیدر کرارمگر […]
از قلم : شہاب الدین حنفی جن آنکھوں نے رخ والضحی کو دیکھا اور ان کا خاتمہ بھی ایمان پر ہوا بلاشبہ وہ کائنات میں بعد انبیاء غوث واقطاب ابدال علماء فقہاء محدثین ۔مفکرین مفسرین ۔ معلمین مدرسین مومنین تمام امت کے تمام درجات میں سب سے افضل واعلی ہیں انہیں محتشم باالشان شخصیت کو […]
اعلی حضرت امام اہل سنت احمد رضا خان علیہ الرحمۃ و الرضوان کا جواب پڑھیے امام اہل سنت فرماتے ہیں: "حقیقت الامر یہ ہے کہ صحابہ و تابعین کو اعلاء کلمۃ ﷲ و حفظ بیضاء اسلام و نشر دین متین و قتل قہر کافرین و اصلاح بلاد و عباد و اطفائے آتش فساد و اشاعت […]
ترسیل : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پی محترم قارئینِ کرام : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے حضرات اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کو سفینۂ نجات اور سلامتی کا ذریعہ قراردیا اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ہدایت کے درخشاں ستارے قرار دیا۔ارشاد فرمایا : […]
پیش کش: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پی 9839171719 محترم قارئینِ کرام : اہل سنت و جماعت کا اس بات پر اجماع ہے کہ تمام انبیاء و رسل عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد سب سے افضل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ ہیں ، ان کے بعد حضرت سیدنا […]