نہ صحافی کے قلم سے نہ مولوی کے بیان سے!

ازقلم:۔مدثراحمد۔شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 سماج میں پیش آرہے سماجی و اخلاقی برائیوں کے تعلق سے ویسے تو قلمکار،صحافی اور مولوی مسلسل خطاب کررہے ہیں،لکھ رہے ہیںا ور جہاں بھی موقع ملے وہاں لوگوں کو کم ازکم سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔لیکن سماجی برائیوں کا خاتمہ نہ تو صرف صحافی کے قلم سے نہ ہی مولوی کے بیان سے ہوگا،بلکہ … Read more

صحافیوں نے خبر چلانے پر صحافی کے خلاف ہریجن ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف احتجاج کے لیے ڈی۔آئی۔جی۔ سے ملاقات کی

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے صحافی ارون کمار کے خلاف درج کیے گئے جعلی کیس کے خلاف ڈی آئی جی سے ملاقات کی۔ گورکھپور ، اتر پردیش انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ریاستی صدر پوروانچل سریندر کمار سنگھ کی قیادت میں صحافیوں کے ایک وفد نے ڈی آئی جی گورکھپور سے ملاقات کی … Read more

نوجوان صحافی عارف اقبال ”کلدیپ نیر“ ایوارڈ سے سرفراز

مالی گھاٹ/بہار: 26/ مارچ (عبد الرحیم برہولیاوی)ای ٹی وی بھارت اردو سے وابستہ جواں سال صحافی و مصنف محمد عارف اقبال کومظفرپور میں ادارہ تحفیظ القرآن فیض کالونی مالی گھاٹ کی جانب سے منعقد ایک علمی کانفرنس میں ان کی بہترین کالم نگاری اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں ”کلدیپ نیر“ ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ … Read more

صحافی عارف اقبال نے سوشل میڈیا کو کہا الوداع

دربھنگہ: (عبدالرحیم) ای ٹی وی بھارت اردو کے معروف صحافی و سوشل میڈیا پر فعال و متحرک رہنے والے نوجوان عارف اقبال نے سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم کو الوداع کہہ دیا ہے، اس کی اطلاع انہوں نے خود اپنے آفیشیل فیس بک پیج سے دی ہے، حالانکہ سوشل میڈیا چھوڑنے کی انہوں نے … Read more

فیس بک نے مشہور بے باک صحافی سمیع الله خان کے اکاونٹ پر پابندی لگائی

سنیچر 20 مارچ، ہماری آواز/ موصولہ اطلاعات کے مطابق آج معروف سوشل سائٹ فیس بک نے اردو دنیا کے مقبول صحافی اور سوشل ایکٹوسٹ سمیع اللہ خان کے فیس بک ہینڈل پر پابندی لگا دی ہے۔یہ پابندی شروعاتی طور پر 24 گھنٹوں کے لیے عائد کی گئی جس کی وجہ فیسبوک نے ان کے ایک … Read more

سچ لکھنے اور بولنے والے کو غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے: سنجے راوت

ہماری آواز/نئی دہلی ، 05 فروری (پریس ریلیز) شیوسینا کے سنجے راوت نے جمعہ کو کسان تحریک کو بدنام کرنے کی کوششوں کی مذمت کی اور کہا کہ ان دنوں جو سچ بولتا ہے اور سچ لکھتا ہے اسے غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے مسٹر راوت نے صدر کے خطاب پر شکریہ … Read more

صحافیوں پر جھوٹے مقدمات کے متعلق تھرور اور سردیسائی نے سپریم کورٹ کا رخ کیا

ہماری آواز/نئی دہلی،3 فروری (پریس ریلیز) کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرور اور صحافی راجدیپ سردیسائی سمیت کئی سینئر صحافی یوم جمہوریہ کے تشدد پر کئے گئے ٹویٹس کے معاملے میں دہلی اور ہریانہ میں ان کے خلاف درج معاملوں میں راحت طلب کرنے کےلئے سپریم کورٹ کی پناہ میں چلے گئے ہیں ملک سے غداری،دشمنی … Read more

آئی۔این۔ایس۔ نے صحافیوں کے خلاف درج مقدموں اور گرفتاری کی سخت مذمت کی 

ہماری آواز/نئی دہلی،2 فروری(پریس ریلیز) انڈین نیوز پیپر سوسائٹی (آئی این ایس) نے کسان تحریک کی رپورٹنگ کرنے والے سینئر مدیروں اور صحافیوں کے خلاف درج ہوئی ایف آئی آر کی سخت مذمت کی ہے۔آئی این ایس جنرل سکریٹری میری پول کی جانب سے منگل کو جاری سرکاری پریس ریلیز کے مطابق آئی این ایس … Read more

ہردوئی: صحافی پر ہوئے حملے کی مذمت، صحافیوں نے ملزمین کی جلد گرفتاری کا کیا مطالبہ

سندیلہ/ ہردوئی: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)6جنوری// آج سندیلہ پریس کلب میں گرامین پترکار ایسوسی ایشن ہردوئی کی ایک ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی۔میٹنگ کی صدارت ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر انوراگ استھانا نے کی۔میٹنگ میں تنظیم کے ممبر روہت ورما کی درخواست پر غور کیا گیا۔  روہت پر ہوئے حملے کی سبھی صحافیوں نے شدید … Read more