تعلیم

"دینی و عصری تعلیم” کی اہمیت،افادیت اور ضرورت۔۔۔

ازقلم: حسین قریشیبلڈانہ (مہاراشٹر) موجودہ دَور کے اوقات مقابلہ آرائی کے ہیں۔ آج ہمیں ہر شعبے میں ایک سے ذائد مقابل ہمارے سامنے کھڑے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ہمیں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ان سے انہی کے طرز پر مقابلہ کرنا ہوگا۔ اگر وہ ٹی وی چینل کے ذریعے اپنی تعلیمات و رجحانات دنیا […]

تعلیم

علم البلاغة کی اہمیت و حاجت

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان قرآن پاک ایک معجزہ ہے اس کا سب اعتراف کرتے ہیں۔ لیکن کس اعتبار سے معجزہ ہے اس بارے میں مختلف علماء کرام علیھم الرضوان کے اقوال ہیں: قرآن پاک میں جو غیب کی خبریں بیان کی گئ ہیں وہ سب کی سب سچی ہیں اس اعتبار سے قرآن […]

فقہ و فتاویٰ

علم فقہ کی ضرورت کیوں؟

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہمانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ9565545226 اسلام دین فطرت اور مکمل ضابطۂ حیات ہے، جس میں تمام مصالح انسانی اور اس کے تقاضوں کا پورا پورا لحاظ رکھا گیا ہے۔ یہ روئے زمین پر آیا ہی اس لئے کہ پوری کائنات کو خدائی نظام پر چلائے۔ […]

تاریخ کے دریچوں سے سیرت و شخصیات

چھترپتی شیواجی اور مسلمان: اس موضوع پر مکالمہ کی ضرورت

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی!     فرقہ پرست طاقتیں تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہیں ہیں اور تاریخ کی غلط تشریح کرکے مذہبی منافرت کو بڑھاوا دیا جاتا رہا ہے۔ سماج کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جاتا ہے اور اس کا سیاسی استحصال کیا جاتا ہے ۔چھترپتی شیواجی مہاراج اور مسلم بادشاہوں کی […]

تعلیم

ہفتہ ترغیب تعلیم وتحفظ اردو: عصری درس گاہوں میں بنیادی دینی تعلیم کی ضرورت

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند راجندر سنگھ سچر کمیٹی نے مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال کی جو رپورٹ دی ہے ، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ تعلیم سے جڑے طلبہ وطالبات میں صرف چار فی صدہی مدارس کا رخ کرتے ہیں، بقیہ چھیانوے فی صد طلبہ […]

تعلیم

بنیادی دینی تعلیم کی ضرورت

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ گذشتہ چند سالوں میں تعلیم کے مسئلہ پر مسلمانوں میں بیدا ری آئی ہے ، کنونٹ ، پرائیوٹ تعلیمی ادارے اور سرکاری اسکولوں میں مسلم بچے بچیوں کا تناسب تیزی سے بڑھا ہے ، سہولتیں بھی پیدا ہوئی ہیں ، مکتب اور مدارس میں […]

متفرقات

علماے کرام کا سیاست میں آنا موجودہ وقت کی اشد ضرورت: مجاہدالاسلام رحمانی

خدمت خلق کے لیے مولوی سے بہتر سیاست داں کوئی نہیں ہو سکتا پورنیہ: ٢١/جنوری(نامہ نگار) آج کل سیاسی میدان کو اس قدر بدنام کردیا گیا ہے کہ اچھے لوگوں کا سیاست میں آنا گویا مشکل امر بن گیا ہے، جب بھی کوئی نیک، ایماندار اور خاص کر فارغین مدارس میں کا کوئی فرد سیاست میں […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

وقت پر نکاح: اہم ضرورت

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی نکاح جہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت مبارکہ ہے وہیں انسانی فطرت کا اہم حصہ بھی ہے بلکہ اس پر فتن دور میں تقریبا ہر بالغ مرد و عورت کے لیے نکاح وجوب کا درجہ رکھتا ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ […]

تصوف

تزکیۂ نفس وقت کی اہم ضرورت‎

تحریر: سرفراز احمد وفاؔ، خطیب و امام: جامع مسجد کپسه الہ آباد تمام تعریفیں اس بزرگ و برتر ہستی کے لیے جس نے لفظ کن سے کائنات کو وجود بخشا اور بےشمار دُرود نازل ہو اس ذات بابرکات پر جن کے کردار و عمل نے مثالی انقلاب برپا کیا جن کے بارے میں قرآن نے […]