سیاست و حالات حاضرہ

کیا بھارتی عدالتیں آزاد ہیں ؟

چیف جسٹس چندرچوڈ کے گھر پر نریندر مودی کی پرائیویٹ میٹنگ ! کل بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کے گھر پر جیسے ہی نریندر مودی گنپتی پوجا کے لیے پہنچے بھارت کی سول سوسائٹی اور بار کاؤنسل میں جیسے بھونچال آگیا ہو۔نریندر مودی اور چیف جسٹس کا ایک مکان میں جمع ہونا وہ […]

مذہبی مضامین

وارانسی عدالت کا فیصلہ افسوسناک عمل

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی مکرمی : اس قت پورے بھارت میں گیان واپی جامع مسجد بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے وارانسی کی مقامی عدالت کے تازہ ترین حکم نامہ کی بنیاد پر مسجد معاملہ نے اس وقت ایک نیا موڑ اختیار کرلیا ہے جس میں عدالت نے کہا ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

لو! آپ اپنے دام میں صَیَّاد آگیا

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پورموبائل9279996221 چڑی مار ،شکار کرنے والا بھی کبھی خودا پنے بچھائے جال میں پھنس جا تا ہے۔(بابری مسجد کی جگہ مندر کو سونپنے والا فیصلہ سناکر جسٹس رنجن گوگوئی نے شراب پی کر منائی تھی پارٹی،ساتھی ججوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں دی تھی دعوت) حکومتوں کے نظام […]

تاریخ کے دریچوں سے

بابری مسجد کی شہادت بھارت کی تاریخ کا سب سے بھیانک دن اور مندر کو زمین دینا عدالت کا سب سے شرمناک فیصلہ

یوں تو بھارت ایک جمہوری ملک ہے لیکن اکثر میں نے اپنی تحریروں میں درج کیا ہے کہ صرف کاغذ پر۔ حقیقت یہ ہے کہ جمہوریت ملک کے اکثریتی طبقہ کی رکھیل ہے جو جب چاہے کرجائے۔ ہمارے ملک کو آزادی 1947 میں ملی جس کے بعد یہ طے پایا کہ کوئی بھی مذہبی مقام […]

مذہبی مضامین

٦ دسمبر! دستور کی پامالی کا دل آزار لمحہ

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں اسلام کے نزدیک کسی دوسرے مذہب کی عبادت گاہ کی جگہ نماز پڑھنا منع ہے۔ تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ مسلمان حکمرانوں نے کسی مندر یا معبد باطل کو ڈھا کر مسجد بنائی ہو۔ بابری مسجد کا ہی معاملہ لیجیے، یہ کہنا کہ اسے مندر کے مقام […]

سیاست و حالات حاضرہ

20سال بعد Simi کے 124 کارکنان باعزّت بری "ہم کو عبث ہی بدنام کیا"

تحریر: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 2001میں سورت کے راج شری ہال میں آل اندیا مائناریٹیز بورڈ کے زیر اہتمام مسلمانوں کے تعلیمی مسائل پر غور خوص کے لیے آئے 127اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کو سورت پولس نے گرفتار کیا تھا۔ 20 بیس سال بعد اب انھیں سورت کی عدالت نے با عزت بری کردیا ہے-ملک بھر […]

سیرت و شخصیات

کون ہے شرجیل امام؟

تحریر: خرّم ملک کیتھوی ہندوستان کے صوبہ بہار کی ایک مردم خیز بستی کاکو میں پیدا ہوئے، آئی۔آئی۔ٹی۔ ممبئی سے کمپیوٹر سائنس میں بیچلر اور ماسٹرز ڈگری لی، اس کے بعد جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے جدید تاریخ میں ایم فل، پی ایچ ڈی کی،آج شرجیل امام کو جیل گئے پورے 365 دِن یعنی ایک […]

متفرقات

ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سماعت بدھ تک ملتوی

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سپریم کورٹ میں سماعت بدھ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے دلی پولیس کی عرضی پر پیر کو چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی تین رکنی بنچ کے سامنے سماعت […]

متفرقات

دہلی تشدد: عدالت نے عمر خالد، شرجیل امام کی یو۔اے۔پی۔اے۔ کیس میں عدالتی تحویل کو بڑھایا

نئی دہلی: ہماری آواز(ایجینسی)5 جنوری// دہلی کی ایک عدالت نے منگل کوعمر خالد ، شرجیل امام ، آصف اقبال تنہا سمیت تمام ملزمان کی یو۔اے۔پی۔اے۔ میں عدالتی تحویل کو بڑھا دیا۔ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے بھی خالد کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں اس نوٹیفکیشن کو نوٹ کیا اور ان کے خلاف […]