کیا بھارتی عدالتیں آزاد ہیں ؟

چیف جسٹس چندرچوڈ کے گھر پر نریندر مودی کی پرائیویٹ میٹنگ ! کل بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کے گھر پر جیسے ہی نریندر مودی گنپتی پوجا کے لیے پہنچے بھارت کی سول سوسائٹی اور بار کاؤنسل میں جیسے بھونچال آگیا ہو۔نریندر مودی اور چیف جسٹس کا ایک مکان میں جمع ہونا وہ … Read more

وارانسی عدالت کا فیصلہ افسوسناک عمل

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی مکرمی : اس قت پورے بھارت میں گیان واپی جامع مسجد بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے وارانسی کی مقامی عدالت کے تازہ ترین حکم نامہ کی بنیاد پر مسجد معاملہ نے اس وقت ایک نیا موڑ اختیار کرلیا ہے جس میں عدالت نے کہا ہے … Read more

لو! آپ اپنے دام میں صَیَّاد آگیا

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پورموبائل9279996221 چڑی مار ،شکار کرنے والا بھی کبھی خودا پنے بچھائے جال میں پھنس جا تا ہے۔(بابری مسجد کی جگہ مندر کو سونپنے والا فیصلہ سناکر جسٹس رنجن گوگوئی نے شراب پی کر منائی تھی پارٹی،ساتھی ججوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں دی تھی دعوت) حکومتوں کے نظام … Read more

بابری مسجد کی شہادت بھارت کی تاریخ کا سب سے بھیانک دن اور مندر کو زمین دینا عدالت کا سب سے شرمناک فیصلہ

یوں تو بھارت ایک جمہوری ملک ہے لیکن اکثر میں نے اپنی تحریروں میں درج کیا ہے کہ صرف کاغذ پر۔ حقیقت یہ ہے کہ جمہوریت ملک کے اکثریتی طبقہ کی رکھیل ہے جو جب چاہے کرجائے۔ ہمارے ملک کو آزادی 1947 میں ملی جس کے بعد یہ طے پایا کہ کوئی بھی مذہبی مقام … Read more

٦ دسمبر! دستور کی پامالی کا دل آزار لمحہ

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں اسلام کے نزدیک کسی دوسرے مذہب کی عبادت گاہ کی جگہ نماز پڑھنا منع ہے۔ تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ مسلمان حکمرانوں نے کسی مندر یا معبد باطل کو ڈھا کر مسجد بنائی ہو۔ بابری مسجد کا ہی معاملہ لیجیے، یہ کہنا کہ اسے مندر کے مقام … Read more

20سال بعد Simi کے 124 کارکنان باعزّت بری "ہم کو عبث ہی بدنام کیا"

تحریر: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 2001میں سورت کے راج شری ہال میں آل اندیا مائناریٹیز بورڈ کے زیر اہتمام مسلمانوں کے تعلیمی مسائل پر غور خوص کے لیے آئے 127اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کو سورت پولس نے گرفتار کیا تھا۔ 20 بیس سال بعد اب انھیں سورت کی عدالت نے با عزت بری کردیا ہے-ملک بھر … Read more

کون ہے شرجیل امام؟

تحریر: خرّم ملک کیتھوی ہندوستان کے صوبہ بہار کی ایک مردم خیز بستی کاکو میں پیدا ہوئے، آئی۔آئی۔ٹی۔ ممبئی سے کمپیوٹر سائنس میں بیچلر اور ماسٹرز ڈگری لی، اس کے بعد جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے جدید تاریخ میں ایم فل، پی ایچ ڈی کی،آج شرجیل امام کو جیل گئے پورے 365 دِن یعنی ایک … Read more

ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سماعت بدھ تک ملتوی

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سپریم کورٹ میں سماعت بدھ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے دلی پولیس کی عرضی پر پیر کو چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی تین رکنی بنچ کے سامنے سماعت … Read more

دہلی تشدد: عدالت نے عمر خالد، شرجیل امام کی یو۔اے۔پی۔اے۔ کیس میں عدالتی تحویل کو بڑھایا

نئی دہلی: ہماری آواز(ایجینسی)5 جنوری// دہلی کی ایک عدالت نے منگل کوعمر خالد ، شرجیل امام ، آصف اقبال تنہا سمیت تمام ملزمان کی یو۔اے۔پی۔اے۔ میں عدالتی تحویل کو بڑھا دیا۔ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے بھی خالد کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں اس نوٹیفکیشن کو نوٹ کیا اور ان کے خلاف … Read more