مذہبی مضامین

تقریبات عرس اورتعمیرِامت

تحریر: بلال احمد نظامی مندسوری،رتلامفاؤنڈر: تحریک علمائےمالوہ صالحین اور بزرگان دین کےیوم وفات پر اخذِ فیض و حصولِ برکات کےلیےہرسال عرس کی تقریبات کا اہتمام ہوتاہے۔عرس کی شرعی حیثیت متعین کریں تو یہ ایک مستحسن اور مباح امر ہے،جو اسے فرض و واجب یا حرام کےدرجےمیں رکھے وہ دونوں طبقے افراط و تفریط کےشکار ہیں […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

سیمانچل کے جلسے اور اعراس (١)

تحریر : انصار احمدمصباحی9860664476 / aarmisbahi @gmail.com مسلسل چھے مہینوں سے گھر پر ہوں، اس عرصے میں جب بھی اور جہاں بھی موقع ملا، دینی جلسوں میں شریک ہونے کی بھرپور کوشش کی، علاقے کے اکثر عرسوں میں گیا۔ میرا رب اور اس کے محبوب ﷺ میرے دل کی نیتوں سے خوب واقف ہیں۔ مجھے […]

شعیب رضا

یوم وصال اللہ والوں کے لیے یوم فرحت ومسرت ہے۔مولانا مقبو ل احمد سالک مصباحی

علی گڑھ: ۳/دسمبر، ہماری آوازحضرت بابا ایم ایس گوالیری چشتی قادری نقش بندی،سہروردی شطاری علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس پاک شرعی آداب کے ساتھ منایا گیا۔نعت وتقاریر کے ساتھ مظاہرہ حسن قرات کا بھی اہتمام،علی گڑھ کے نامور قراکی شرکتسیف العارفین،سلطان الواعظین سیدناحضرت بابا ایم ایس گوالیری چشتی قادری نقش بندی،سہروردی شطاری علیہ الرحمہ علی […]

علما و مشائخ

عرس امام علم وفن

امام علم وفن حضرت علامہ خواجہ مظفر حسین رضوی نورﷲ مرقدہ (خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ)اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی ملک العلماء بہاری وغیرہ کے بعد ماضی قریب کے تنہا بزرگ ہیں جو درجنوں علوم وفنون پر کامل عبور رکھتے تھے اور برصغیر میں ان کا کوئی جواب نہیں تھادینیات اور عصریات میں یکساں […]

فقہ و فتاویٰ مذہبی مضامین

عرس کی شرعی حیثیت

از۔محبوب رضوی علیمیامرڈوبھا سنت کبیر نگر حضور مفتی احمد یار خان نعیمی اپنی کتاب جاءالحق میں تحریر فرماتے ہیں کہ”عرس” کے لغوی معنیٰ شادی کے ہیں،اسی لیے دولہا اور دلہن کو عروس کہتے ہیں،بزرگان دین کی تاریخ وفات کو "عرس "اس لیے کہتے ہیں کہ مشکوٰۃ باب اثبات عذاب القبر میں ہے کہ جب نکیریں […]

متفرقات

مرزاپور: تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا شاہ غلام محمد نقشبندی کا عرس

ہمرزاپور: 11مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ر سال کی طرح امسال بھی عطائے خواجہ، ابدال زمانہ، حضور شیخ المشائخ حضرت مولانا شاہ غلام محمد نقشبندی کمال پوری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا عرس مبارک آستانہ عالیہ خانقاہ خیریہ کمال پور شریف،نرائن پور ،ضلع مرزا پور میں اپنی سابقہ روایات کے مطابق مورخہ 23/24رجب المرجب 1442؁ھ بمطابق […]

متفرقات

مولانا محمد اسحاق کے عرس میں تحریک فروغ اسلام کے قافلہ کی شرکت

7- مارچ مطابق ۲۲؍ رجب المرجب بروز اتوار رات گیارہ بجے نیاز امیر معاویہ و امام جعفر صادق رضی اللہ عنہما کے بعد شہر مالیگاؤں کے عظیم روحانی بزرگ حضرت مولانا محمد اسحاق مقصدؔ نقشبندی علیہ الرحمۃ کے عرس کے موقع پر تحریک فروغ اسلام شاخ مالیگاؤں کا ایک قافلہ مولانا نورالحسن مصباحی رضوی نقشبندی […]

متفرقات

گورکھپور کی مشہور درگاہ حضرت مبارک خاں شہید میں کل منایا جائے گا عرس حضرت ابوبکر صدیق

ان شاءاللہ عزوجل کل 5فروری بروز جمعہ مطابق 22جمادی الآخرخلیفہ اول امیر المومنین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عرس پاک آستانہ عالیہ حضرت بابا مبارک خان شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر منایا جاۓگا جس قرب وجوار کے علماء کرام وفقہاء عظام وآئمہ عظام و عاشقان اولیاء تشریف لائے گے لہٰذا […]