نظم

مکمل کلام بر زمین اقبال

نتیجۂ فکر: فارح مظفرپوری قوم مسلم کہاں غائب ہے وہ طاقت تیریکفر پر طاری جو کر دیتی تھی ہیبت تیری بے خبر! ہوش میں آ خیر منا لے اپنیکھلنے والی ہے زمانے پہ حقیقت تیری قوم مسلم تو ابھی ہوش ٹھکانے کر لےہر کوئی پھر سے لگانے لگا قیمت تیری قیصر و کسری کے ایوان […]

علما و مشائخ

ارشادالطالبین علاؤ الملۃ والدین استاذ العلماء والشعراء حضرت مولانا شاہ محمد علاؤالدین طالب القادری تیغی علیہ الرحمہ والرضوان کی مختصر حیات و خدمات

تحریر: غلام ربانی فارح مظفر پوری آپ صوبہ بہار کے ممتاز علما و صوفیا میں شمار کںٔے جاتے ہیں ۔ضلع مظفر پور جو ریاست بہار کا ایک مشہور ضلع ہے۔ جس کی آغوش سے بے شمار علما، فضلا، ادبا اور صوفیا نکلتے رہے ہیں جن کی علمی و ادبی خدمات کا ایک جہاں معتقد ہےشہر […]

غزل

غزل: عقیدتوں میں جو میرے شگاف کرنے لگے

از: فارح مظفرپوری زمانہ ہم سے بڑا اختلاف کرنے لگےحقیقتوں کا اگر انکشاف کرنے لگے تباہی آئے گی اک روز اس کے جیون میںعقیدتوں میں جو میرے شگاف کرنے لگے میں اسکی ذات کوکچھ بھی نہیں سمجھتا ہوںجو صوفیوں کے مشن کے خلاف کرنے لگے انھی کے ٹکڑوں کو کھا کر پلے بڑھے ناداننسب سے […]

نعت رسول

نعت رسول: نعت گوئی کے لیے ذہن کو تدقیق ملے

از: فارح مظفرپوری میرے اللّٰہ مجھے اتنی سی توفیق ملےنعت گوئی کے لیے  ذہن کو تدقیق ملے درمیاں کاذب و صادق میں یہ تفریق ملےکذب کو کذب  ملے صدق کو صدیق ملے گر ہو مقصود تجھے جان جہاں کی مدحتاے  قلم! بچنا ،  جہاں  فقرۂِ تفسیق ملے ہم تو واقف نہیں الفاظ ومعانی سے ، […]