قرآن شریف ہر طرح کی ظاہری اور معنوی تحریف سے پاک ہے

ازقلم: محمد دانش رضاکٹسہرا بازار گورکھپور یو۔پی۔متعلم ثقافتہ السنیہ کیرلا یونورسٹی قرآن شریف کتب سماوی میں آخری کتاب ہے جس کے بارے میں پوری امت مسلمہ کا اجماع ہے کہ ہر طرح کی ظاہری و معنوی تحریف سے پاک ہے۔۔۔تحریف سے مراد قرآن میں کسی طرح کی کمی و بیشی کا نہ ہو نا ۔ … Read more

قرآن کریم یا اس کی کسی بھی آیت کا مٹانا ناممکن ہے:مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پرتاول/مہراج گنج: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)قران کریم اللہ کا کلام ہے جو ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا جو پوری نسل انسانت کے لیے رہنما اصول اور دستورِ حیات ہے فصاحت و بلاغت کے اعلیٰ مقام پر فائز یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا امتیازی اعجاز ہے … Read more

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلہ جائے گا!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہ قرآن مجید اللّٰہ تعالٰی کی نازل کی ہوئی مقدس کتاب ہے ، اللّٰہ تعالٰی نے خود اس کی حفاظت کی یقین دہانی کرائی ہے ، اس بات پر پوری دنیا کے تمام فرقوں کے مسلمانوں کا مکمل اتفاق ہے … Read more

کچھ تو کیجیے…!!!

ازقلم: صادق مصباحی آج، بھارت کے صوبہ راجستھان (جہاں سیکولر کانگریس کی حکومت ہے )سے متعلق دو خبریں پڑھ کر طبیعت مکدر ہوگی ،اور اندازہ ہوا کہ کانگریس کا نام نہاد سیکولرازم ، بھاجپا کے دندناتے ہندتو سے زیادہ خطرناک ہے۔اور یہ حقیقت بھی ہے کہ چھپا دشمن کھلے دشمن سے زیادہ گھاتک ہوتا ہے … Read more

حفاظت قرآن کریم

ازقلم: منظور احمد یارعلویصدرشعبہ افتاء:دارالعلوم اہلسنت برکاتیہگلشن نگر جوگیشوری، ممبئی اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: ”إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ إِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ“( سورة الحجر: پ۱۴/۹) ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔ یہ پہلی وہ آسمانی کتاب ہے، جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے … Read more

لعنتی وسیم رافضی کا قرآن مخالف بیان ذہنی دیوالیہ پن کاثبوت

تحریر: محمد صدر عالم مصباحیامام روشن مسجد، میسورروڈ، بنگلور قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا مقدس کلام ہے اس میں کسی قسم کی تحریف یاترمیم کی کوئی گنجائش نہیں۔رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے زمانہ سے لیکراب تک ہردورمیں قرآن کریم کی مخالفت کرنے والے ہوئے اورانہوں نے اپنی دریدہ دہنی کاثبوت دیتے ہوئےتحریروتقریرمیں … Read more

وسیم رافضی فتنۂ دجال کی تصویری جھلک

اس کے خلاف سخت کاروائی ہی اس کا علاج ہے تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحیرکن: مجلس علماے جھارکھنڈ، گڑھوا جھارکھنڈ ہم جس طرح قیامت سے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں فتنے بالکل ہمارے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں اور حضورﷺ کی حیات ظاہری سے لے کر آج تک ہر دور میں اسلام کو … Read more

قرآنی انقلاب کی تابشیں: قرآن! پیامِ حیات اور نجات کی کلید ہے

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن، مالیگاؤں قرآنِ مقدس کے نزول نے قوموں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کر دیا… آخری پیغمبر رسول رحمت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو رب کریم نے بے پناە اختیارات دے کر کے بھیجا…اخیر میں بھیجا… اور ایسا کامل و اکمل کہ: رُخ مصطفٰی ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا … Read more

قرآن اور اس کی حفاظت

تحریر: عبدالجبار علیمی نیپالی، (خادم) مبلغ اسلام ریسرچ سینٹر جمدا شاہی یوپی قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ،اس کی آخری کتاب اور اس کا ایک معجزہ ہے ۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔اس نے اپنے سے پہلے کی سب الہامی کتابوں کو منسوخ کردیا ہے۔ اوران میں سےکوئی … Read more