اصلاح معاشرہ

اعظم گڑھ کا ایک گاؤں ایسا بھی

دیوا پار جس نے لاک ڈاؤن میں مثال قائم کی از قلم :علی اشہد اعظمی(بلریاگنج)9004777519 کورونا جیسی وبائی بیماری آنے کے بعد جس طرح سے پوری دنیا میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا تھا اسکول ، کالج، کاروبار اور کام دھندے سب بند پڑ گئے تھے اسی طرح سے روزمرہ کی زندگی میں کام کرنے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایسا نہیں کہ پاؤں میں چھالے نہیں رہے!

اس سے بڑھ کردنیاوی قیامت کا نقشہ اورکیاہوگا۔۔۔۔۔ سورج کی تمازت پورے شباب پرتھی۔۔۔۔۔ زمین آگ اگل رہی تھی۔۔۔۔۔آسمان شعلے برسارہاتھا۔۔۔۔۔ گرم گرم ہواؤں کے جھونکے آلام و مصائب کے پہاڑتوڑرہے تھے۔۔۔۔۔ نسیم سحری کادوردورتک کوئی نام ونشان نہیں تھا۔۔۔۔۔ تقریبادومہینوں سے آئے دن انسانیت کاجنازہ شہرخموشاں کی طرف جاتاہوا نظرآرہاتھا ۔۔ ۔۔۔ گردش زمانہ […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

ملک کی معیشت سنبھالیں گے خود نہ سنبھلنے والے

ایڈیٹر کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ قدرتی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے بڑے سے بڑے ترقی یافتہ ممالک کی معیشت پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔ خود کو سوپر پاور کہلانے والے امریکہ، اٹلی اور روس جیسی ترقی یافتہ کہے جانے والے ممالک نے بھی کورونا کی ہلاکت کے سامنے […]

ایڈیٹر کے قلم سے مذہبی مضامین

لاک ڈاؤن میں ہم کیا کریں؟

ایڈیٹر کے قلم سے عالمی بحران کورونا وائرس سے احتیاطی پیش رفت میں مرکزی حکومت کے ذریعہ ملک گیر پیمانے پر ۱۲/ دنوں کا لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد ملک کی عوام کافی بے چینیوں کا شکار نظر آرہی ہے۔ باہر نکلنے، گھومنے، ٹہلنے، کام کرنے پر مکمل پابندی ہے لہذا جہاں یہ بات […]

اصلاح معاشرہ ایڈیٹر کے قلم سے

لاک ڈاؤن اور ہماری ذمہ داریاں

ایڈیٹر کے قلم سے کل شام تقریبا آٹھ بجے ملک کے وزیر اعظم جناب مودی جی نے اعلان کیا کہ عالمی بحران ”کوروناوائرس“ سے حفاظت کے پیش نظر ملک گیر پیمانے پر تاریخی ۱۲ دنوں تک لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے، لہذا  ۱۲ /دنوں تک تمام اہل وطن اپنے گھروں میں ہی رہیں، باہر نہ […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

اف یہ اندھی تقلید!

عالمی کُوفت بن چکے کرونا وائرس سے احتیاط کے پیش نظر کل عوامی کرفیو کا اعلان ہوا تھا کہ صبح ۷؍بجے سے رات ۹؍بجے تک کوئی فرد بلاضرورت شدیدہ گھر سے باہر نہ نکلے اس کی وجہ یہ بتائی جارہی تھی کہ کرونا وائرس کا اثر عموماً بارہ گھنٹے تک رہتا ہے اسی وقفہ میں […]