مجھے یاد ہے سب

تحریر: زاہدہ محبوب، کرلا ممبئی مجھے اچھے سے یاد ہے، 2020 کا وہ لاک ڈاؤن اور رمضان المبارک کا مہینہ۔ کبھی زندگی میں نہ سوچا تھا، کہ کبھی ایسے بھی دن بھی آجائیں گے ،اس طرح سے بھی رمضان المبارک گزارنا پڑے گا۔ ذہن پیچھے کو دوڑتاہے کہ ایک وقت ایسا بھی تھا۔ جب ر … Read more

استقبالِ رمضان اور لاک ڈاؤن

تحریر: شگفتہ عبدالخالق، ممبرامضمون نگار معلمہ اور داعیہ بھی ہیں۔ جوں ہی حکومت کی طرف سے اعلان ہوا کہ پانچ افراد سے زیادہ کا مجمع ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتےاور دوبارہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن سی کیفیت بنائی جارہی ہے ۔ دل پر قلق واضطراب کی کیفیت طاری ہو گئ کہ اب پھر سے … Read more

لاک ڈاؤن میں ملی سچی خوشی

ازقلم: خان انعم محمد نثار (ممبرا) ہم گیارھویں جماعت میں تھے. یونہی ایک دن مضمون نویسی کے مقابلہ میں نام لکھوالیا ۔ مضمون نویسی سن کر تو ہمارا دل باغ باغ ہو گیا۔ ہمیں مقابلے میں حصہ لینے میں الگ ہی خوشی تھی کیوں کہ لکھنا میرا اپنا شوق تھا ۔بیر حال مقابلہ میں نے … Read more

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

نالاسوپارہ:25اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش ریاست بھر میں 15 دن کا لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ جس کا اثر ایک بار پھر اب ہر چھوٹے بڑے شعبوں پر نظر آنے لگا ہے۔  یہاں نالاسوپارہ مشرق کے گالا نگر علاقے کا بازار مکمل طور پر لاک ڈاؤن کے نذر ہے۔ میڈیکل اسٹور … Read more

اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو نیتیشور کالج، مظفرپور میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ میرے اس ذہنی انتشار سے آپ کے ذہنی انتشار کا تار ضرور ملتا ہوگا. بات دراصل یہ ہے کہ کورونا ایک "معماتی وائرس” بن کر میرے دماغ میں داخل ہو چکا ہے. واللہ شعور سنبھالنے کے بعد … Read more

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن کا نفاذ ضروری نہیں ہے

ساجد محمود شیخ، میرا روڈ مکرمی!مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کا اشارہ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بات مہاراشٹر کی کُل جماعتی میٹینگ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کورونا وائرس وباء کے مہاراشٹر میں تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملات … Read more

منسوخ شدہ راشن کارڈس کی بحالی ہو ‬

تحریر ساجد محمود شیخ میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!یہ تکلیف دہ خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت نے گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران تقریباً تین کروڑ سے زائد راشن کارڈ منسوخ کردئیے ہیں ۔ پہلے یہ الزام لگایا گیا تھا کہ یہ سارے منسوخ شدہ راشن کارڈس جعلی یعنی بوگس ہیں ،پھر حکومت کے ذرائع … Read more

لاک ڈاون اور سسکتی انسانیت

ازقلم: آصف جمیل امجدی (انٹیاتھوک،گونڈہ)9161943293 کل رات میرے پیٹ میں درد اٹھا، میں درد سے کراہنے لگا،میری سانس رکنے لگی۔ میں لڑکھڑاتے ہوئے اٹھاآنکھوں میں آنسوں تھے کانپتے ہاتھوں سے نیم گرم پانی ہاتھوں سے لگایا، پانی حلق سے اترتے کانٹوں کی طرح لگ رہا تھا میں بے بس ہوکر بیڈ کے پاس گرگیااس وقت … Read more

لاک ڈاؤن سے عوام تک !

تحریر: صدیقی محمد اویس، نالا سوپارہ گزشتہ برس ان ہی دنوں پوری دنیا اور بالخصوص ہمارا ملک ہندوستان کورونا وبا کے سبب لاک ڈاؤن کے نذر ہوا تھا جس کے منفی اثرات سے عوام آج بھی دو چار ہے۔ 22 مارچ 2020 کو پہلی دفعہ مرکزی حکومت کے ذریعے ملک بھر میں ایک دن کا … Read more

مگر ہم نہیں جاگے……….

طلاق ثلاثہ کا بل پاس ہو گیا ہم نہیں جاگے……..دفعہ 370 ہٹانے کے بعد کشمیری مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے گۓ ہم نہیں جاگے…….مسلمان ماں بہنوں کی عزتیں تار تار کی جاتی رہیں ہم نہیں جاگے……. بابری مسجد کا غیر منصفانہ فیصلہ آیا ہم نہیں جاگے……بنارس و متھرا کی مسجدوں کا مسئلہ اٹھا ہم … Read more