ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان اس دنیا میں انسانوں کی ایک بہت بڑی تعداد جیسے آتی ہے۔ویسے ہی چلی جاتی ہے۔وہ یوں زندگی گزراتے ہیں گویا کبھی زندہ ہی نہ تھے۔جبکہ بعض لوگ آتے ہیں۔اور ان کا نام ہمیشہ ہمیشہ زندہ ہوجاتا ہے۔وہ کیوں زندہ رہتے ہیں؟؟ دونوں کی زندگیوں میں صرف ایک فرق […]