امت مسلمہ کے حالات

تاریخ انسانی شاہد ہے کہ اجتماعی غفلت کا شکار اقوام پیوند خاک ہوئیں

ازقلم: پروفیسر ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) جب کوئی قوم قانون قدرت کے اصولوں سے انحراف کرتے ہوئے اجتماعی غفلت کا شکار ہوجاتی ہے تو تباہی و بربادی اس کا مقدر بن جاتی ہے ۔ تاریخ انسانی شاہد ہے کہ جس قوم نے بھی […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل پر ہندؤں سے رائے کیوں ؟؟؟

از قلم: محمد یوسف رضا قادری مدنی(رکن جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء، نئی دہلی) بی جے پی نے وقف میں ترمیم کا جو بل پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا اس کے بارے میں اس کا دعویٰ یہ ہے کہ اس بل سے وقف کی املاک محفوظ ہوجائیں گی اور اس کا صحیح استعمال ہوگا اور […]

امت مسلمہ کے حالات

ذرا سینے پر ہاتھ رکھ کر غور کریں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی جتنی چاہیں جذباتی تقریریں کرلیں ، کانفرنسیں کرلیں، آج وقف کی جائیداد کی اہمیت وفضیلت بیان کرلیں ، سوشل میڈیا پر لائک و کمنٹ کے ساتھ شیئر کرلیں اور ای میل کرلیں مگر ایک سچائی یہ بھی ہے کہ راستہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

بی۔جے۔پی۔ کی سیاست اور مسلمان

مہاراشٹر میں شیواجی کا مجسمہ گر جانے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔حالانکہ اس معاملے میں وزیر اعظم مودی ،وزیر اعلی ایکناتھ شیندے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس پونے کی ایک ریلی میں عوامی اسٹیج سے معافی مانگ چکے ہیں اُسکے باوجود اس معاملے کو مہا وکاس اگھاڈھی کی اتحادی پارٹیاں ٹھنڈے بستے میں ڈال […]

امت مسلمہ کے حالات

تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟

تحریر: خلیل فیضانیاستاذ: دارالعلوم فیضان اشرف باسنی ہرکوئی مستِ مئے ذوقِ تن آسانی ہےتم مسلماں ہو! یہ اندازِ مسلمانی ہے! حیدری فقر ہے نے دولتِ عثمانی ہےتم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کراور تم خوار ہوئے تارکِ قُرآں ہو کر آج کل درگاہیں اور خانقاہیں اپنے […]

امت مسلمہ کے حالات

گستاخی معاف! لیکن آپ سمجھ دار نہیں

تحریر:- خالد ایوب مصباحی شیرانیچیرمین: تحریک علمائے ہند جانے مجھے ہر بار یہ کیوں لگتا ہے کہ ہماری ملی روش عاقبت اندیشانہ نہیں اور ہم اپنی ہی پرانی ٹھوکروں سے سبق حاصل نہیں کرتے۔ کتنی ہی بار ایسا ہوا کہ ہم جذباتی ہوئے اور اس کا بڑا خمیازہ بھگتنا پڑا لیکن کتنی ہی بار ہوا […]

امت مسلمہ کے حالات

بھیک مانگتے مسلمان! کیا ہے سَمادھان؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ دنیا کا سب سے بڑا بھکاری بھارت میں ہی ہے، جس کا نام "بھرت جَین” ہے، اس کے پاس ساڑھے سات کروڑ کا بینک بیلنس ہے ، ممبئی میں ایک کروڑ سے زائد قیمت کا فلیٹ اور کچھ دوکانیں ہیں – دنیا کے کئی ممالک میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

دلت مسلم ، ریزرویشن اور کانگریس!!!

1947 میں وطن آزاد ہوا اور 1950 میں آئین کا نفاذ ہوا اور 1952 میں پہلا الیکشن ہوا اور اس وقت اٹھارہویں پارلیمنٹ چل رہی ہے 1947 سے لے کر اب تک سب سے زیادہ کانگریس نے ملک میں حکومت کی ہے اور کانگریس کی یہ خاصیت رہی ہے اور ہے کہ جب وہ اقتدار […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کے تعمیراتی املاک پر چلتے بلڈوزر: لمحۂ فکریہ!

مرکزی و صوبائی زعفرانی حزب اقتدار بی۔جے۔پی کا اقلیتوں پر جبر و تشدد، ظلم و بربریت خصوصاً ایک طبقہ مسلمانوں کو ہدف بنانا ان کے عظیم اہداف میں سے ایک ہے۔ کشمیر سے آرٹیکل ٣٧٠ کی منسوخی کا معاملہ ہو یا طلاق ثلاثہ پر قانون سازی، آسام میں مدارس اسلامیہ کو اسکول و کالجز میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان اب کیا کریں ؟

تحریر: ابھے کمار یہ بات کسی سے مخفی نہیں ہے کہ حکومت میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلمانوں کی ترقی کو لے کر اس طرح سنجیدہ نہیں ہے جیسا کہ ان کو ہونا چاہیے۔ بھارت کا آئین تمام شہریوں کو یکساں حقوق فراہم کرتا ہے، مگر زمینی حقیقت یہ ہے کہ سسٹم میں بیٹھے ہوئےبڑی تعداد […]