مضامین و مقالات

آلام حیات سے غمگین نہ ہوں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی آپ چو طرف نگاہ اٹھا کر دیکھیے…ہر مقام پر ایک ہنگامہ بپا ہے…ہر رخسار پر آنسو ہیں…لوگ آلام حیات سے سرگشتہ ہیں…بے گناہ قیدی سورج کی روشنی تک کو ترس رہے ہیں………کتنی مائیں ہیں جن کے بیٹے نوخیزی اور عنفوان شباب میں ہی چل بسے……..کتنےایسے مریض ہیں جو اپنی مرضی سے […]

مذہبی مضامین

آلام اور مصیبتوں کا انبوہ: کیا یہ آزمائش ہے؟

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی رنج و غم، دکھ درد، تکلیف اور پریشانی کا انسانی زندگی کے ساتھ بہت گہرا رشتہ ہے اور یہ رشتہ انسان کی آخری سانسوں تک اس سے جڑا رہتا ہے۔ بقول غالبؔقید حیات و بندِ غم،اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںانسان چاہے […]

غزل

غزل: کورونا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینی، چھتیس گڑھ تباہی، مصیبت، ہلاکت کورونابرائے بشر اک قیامت کورونا ہو بھارت کہ امریکہ یا چین و اٹلیہے سب کے لئے ایک آفت کورونا زمیں پہ اگر یوں بُرائی نہ ہوتیتو آتا نہ بن کر مصیبت کورونا مساجد کو آباد رکھتے جو ہم تونہ کرتا ہماری یہ حالت کورونا خداوند […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

یہ دور ترقی بھی آفت کی نشانی ہے

ایڈیٹر کے قلم سے عروج وارتقا انسان کے وہ نمایاں جواہرپارے ہیں جو اسے دیگر تمام مخلوقات سے ممتاز کرتے ہیں، کیوں کہ خلاق کائنات نے انسان کو جس عقل کی دولت سے بہرہ ور کیا ہے اس کا کام ہی اختراع وایجاد کے ساتھ دنیا کی ترویج وترقی کی طرف گامژن کرنا ہے۔ در […]