انتقال و تعزیت

کیا خبر تھی کہ یہ آخری ملاقات ہوگی

کل مورخہ 23 مئی صبح تقریباً 8 بجے جوگیا اودے پور ضلع سدھارتھ نگر میں مشہور زمانہ خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی نظام الدین صاحب قبلہ نوری سے ملاقات ہوئی، ساتھ میں آپ کے صاحب زادے مولانا انوار احمد نوری بھی تھے۔ کافی دیر تک مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوتا رہا۔ ہم نے […]

متفرقات

مغربی چمپارن کے تاجدار مدینہ کانفرنس میں علامہ صاحب علی چترویدی کا کلیدی خطاب

مغربی چمپارن/بہار: 18 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل شام ضلع کے بلوہی پوسٹ بنہی میں شاندار تاجدار مدینہ کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی سرپرستی خانوادۂ رضویہ کے چشم و چراغ حضرت علامہ عمر رضا (صاحبزادہ علامہ قمر رضا، بریلی شریف) نے فرمائی، صدارت حضرت مولانا محفوظ الرحمٰن (پڑرونا) نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض […]

متفرقات

چتیا بازار میں جشن عید میلادالنبیﷺ اختتام پزیر

چتیابازار/سدھارتھ نگر 7 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) آج بعد نماز عشاء عالی جناب امام الدین صاحب کے دولت خانے پر جشن عید میلادالنبی کا انعقاد کیا گیا، قرآن مقدس می تلاوت سے محفل کے افتتاح کے بعد محمد حقیق اللہ و محمد کلیم سلمہما اللہ متعلمان دارالعلوم امام احمد رضا(بندیشرپور) نے نعت و منقبت کے […]

متفرقات

والدین کا نافرمان کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا ہے: مولانا صاحب علی چترویدی

مڑلا/سدھارتھ نگر: 2فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)آج دوپہر چتیا بازار ضلع سدھارتھ نگر کے موضع مڑلا میں جشن عید میلاالنبی کا اہتمام کیا گیا جس کا آغاز قرآن مقدس کی پاکیزہ تلاوت سے جس کے بعد حضرت مولانا علی حسن اشرفی اور مولانا رحمت اللہ صاحب نے بارگاہ رسول میں خراج عقیدت بشکل نعت پیش کیا۔ […]

متفرقات

دارالعلوم امام احمد رضا،بندیشرہور میں یوم جمہوریہ کی رونقیں

بندیشرپور/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 26 جنورییوم جمہوریہ کے حسین و جمیل موقع پر آج صبح 8بجے مرکز علم وفن دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر یو۔پی۔ کے بالائی منزل سے پرچم کشائی کی گئی۔مشہور زمانہ خطیب اور دارالعلوم کے صدرالمدرسین مولانا صاحب علی چترویدی نے اس موقع پر دارالعلوم کے مقامی طلبا اور […]