نیر فلک خطابت نہیں رہیں !!!
آج علی الصبح پیکر اخلاص ومحبت حضرت علامہ مولانا علی حسن علوی ازہری کے ذریعے یہ خبر ملی کہ جامع معقول ومنقول نیر فلک خطابت ماہر علوم درسیات حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی نظام الدین احمد نوری صاحب قبلہ دامظلہ العالی اور آپ کے صاحبزادے کا انتقال ہوگیا ہے فورا انا للہ و انا الیہ … Read more