حاکم کے ساتھ محتاط طرزِ عمل

امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: یَاْ یَعْقُوْبُ! وَقِّرِالسلطانَ وَعَظِّمْ مَنْزِلَتَہٗ وَاِیَّاکَ وَالکِذْبَ بین یدیہ والدخولَ علیہ فی کلِ وقتٍ مالم یَدْعُکَ لِحاجۃٍ عِلمیۃٍ۔ (ترجمہ) ’’یعقوب! بادشاہ کی قدر ومنزلت کیا کرنا، اس کے سامنے جھوٹ بولنے سے پرہیز کرنا اور علمی ضرورت کے بغیر ہر وقت اور ہر حال میں اس … Read more

مطالعۂ سیرتِ رسول ﷺ

مالیگاؤں سے اشاعتی سرگرمیاں: ٢٩ عناوین پر کتابیں شائع ہو کر بِلا قیمت عام ہوئیں۔ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     سیرتِ طیبہ کا مطالعہ زندگیوں میں انقلاب برپا کرتا ہے۔ جب تک مسلمان اسوۂ نبویﷺ کو حرزِ جاں بنائے رہے؛ کامیابیاں قدموں کو چومتی رہیں۔ ایوان باطل لرزتا رہا۔ مسلمان! فاتح عالَم رہے۔ … Read more

حضرت سید معین میاں کی خدمت میں مطبوعاتِ نوری مشن پیش کی گئیں

۲۷؍فروری بروز سنیچر سہ پہر ممبئی کی سر زمین پر جانشین شہید راہِ مدینہ حضرت مولانا سید معین میاں اشرفی الجیلانی کچھوچھوی صاحب کی خدمت میں نوری مشن مالیگاؤں کی مطبوعات پیش کی گئیں۔ حضور معین میاں نے اشاعتی کاوش پر اظہارِ مسرت و طمانیت فرمایا۔ قلمی کاموں میں برکت کی دُعا کی۔ اِس موقع … Read more

الفی قرآن کنزالایمان کی مولانا سید قاسم اشرف کی خدمت میں پیشی

ممبئی: ہماری آواز(غلام مصبفیٰ رضوی) 30جنوری کچھوچھہ مقدسہ کے بزرگ مولانا سید قاسم اشرف اشرفی الجیلانی ممبئی تشریف لائے۔ آپ کی خدمت میں قائد ملت الحاج محمد سعید نوری بانی و سربراہ رضا اکیڈمی کی موجودگی میں الحاج محمد عمران دادانی نے ’’الفی قرآن کنزالایمان‘‘ (مطبوعہ نشانِ اختر ممبئی/نوری مشن مالیگاؤں) پیش کیا۔ اس موقع … Read more