متفرقات

حضرت سید معین میاں کی خدمت میں مطبوعاتِ نوری مشن پیش کی گئیں

۲۷؍فروری بروز سنیچر سہ پہر ممبئی کی سر زمین پر جانشین شہید راہِ مدینہ حضرت مولانا سید معین میاں اشرفی الجیلانی کچھوچھوی صاحب کی خدمت میں نوری مشن مالیگاؤں کی مطبوعات پیش کی گئیں۔ حضور معین میاں نے اشاعتی کاوش پر اظہارِ مسرت و طمانیت فرمایا۔ قلمی کاموں میں برکت کی دُعا کی۔ اِس موقع پر سربراہ رضا اکیڈمی الحاج محمد سعید نوری صاحب موجود تھے۔ غلام مصطفیٰ رضوی نے مالیگاؤں سے انجام پذیر اشاعتی و علمی خدمات کا مختصراً تعارف پیش کیا۔ حضور معین میاں نے فرمایا کہ وقتاً فوقتاً مجھے سرگرمیوں کا پتہ چلتے رہتا ہے، اللہ تعالیٰ! استحکام عطا فرمائے اور فروغِ اہلسنّت کا مزید ذوق دے۔ میری دُعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہے۔

ترسیل : نوری مشن مالیگاؤں
یکم مارچ ۲۰۲۱ء

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے