غزل: نیا ہے سال سب خوشیاں منائیں
خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان نیا ہے سال سب خوشیاں منائیںدِلوں سے اپنے سب نفرت مٹائیں دُعائیں سب ہماری رنگ لائیںوَطن کشمیر کو اپنا بنائیں نہ گھبرائیں کبھی بھی مشکلوں سےدیا امید کا مل کے جلائیں ختم دُنیا سے ہو جائے کروناجو بیتا ہم پہ اُس کو بھول جائیں حقیقی زندگی کو پانا ہے … Read more