شعبان المعظم نظم

تقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی رب سے ملانے بندوں کو آئی شب برأتتقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت عصیاں کو یاد کر کے بہایا ہے اشک جوبخشش کا مژدہ اس کو سنائی شبِ برأت شعبان کے مہینے کی برکت تو دیکھیےداغِ گناہ سارے مٹائی شبِ برأت مغرب سے صبح تک ہے صدا مانگ […]

شعبان المعظم نظم

ہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی مہینہ خوب سہانا شبِ برأت کا ہےجسے بھی دیکھو دِوانہ شبِ برأت کا ہے کرالیں بخششیں سب کی خدائے واحد سےہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے کریں گناہوں سے توبہ کمائیں ہم نیکییہی پیام خدایا شبِ برأت کا ہے یہ رات رب نے بنائی ہے مغفرت کے لئےیہی […]

نعت رسول

نعت رسول: مصطفیٰ تیری شان اعلیٰ ہے

نتیجہ فکر: محمدوسیم اختر رضوی نعیمی مصطفیٰ تیری شان اعلیٰ ہےعرشِ اعظم بھی زیرِ تلوہ ہے ساری مخلوق ہے فدا جس پرمصطفیٰ کا حسین چہرہ ہے اس لیے خواب میں وہ آئیں گےمیری قسمت کو جو جگانا ہے جن کو کہتے ہیں شاہِ طیبہ ہمان کا رتبہ بلند و بالا ہے شہرِ طیبہ کی پاک […]

نعت رسول

نعت رسول: بجھا بھی دیجیئے اب تشنگی زیارت کی

نتیجہ فکر: محمدوسیم اختر رضوی نعیمی تمہاری جس نے بھی آقا یہاں اطاعت کیملے گی اس کو ہی خوشبو بہارِ جنت کی مہ و نجوم بھی حسنِ نبی پہ قرباں ہیںفرشتے کرتے ہیں مدحت اسی ملاحت کی تمہارے در سے نہیں لوٹتا کوئی خالیہے دھوم آقا تمہاری ہی بس سخاوت کی کریم آقا عطا کر […]

منقبت

منقبت حضورعلامہ الحاج الشاہ حبیب الرحمٰن عباسی عرف مجاہد ملت علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: محمد وسیم اختر رضوی نعیمی9916027869 کسی سے کیسے ہو رتبہ بیاں مجاہد کاجسے بھی دیکھو وہ ہے مدح خواں مجاہد کا جہاں پہ رحمت باری کی خوب ہے رم جھمہے رشکِ شمس و قمر آستاں مجاہد کا وہاں سے جن و بشر فیضیاب ہوتے ہیںہے فیض عام یونہی میری جاں مجاہد کا پڑے […]

منقبت

منقبت حضور مجاہد ملت

نتیجہ فکر: محمد وسیم اختر رضوی نعیمی تمہارا ہم پہ ہے احساں مجاہد ملتبچایا تم نے ہے ایماں مجاہد ملت اڑیسہ ہی نہیں سارا جہان ہے بیشکتمہاری ذات پہ قرباں مجاہد ملت تمہارے مثل تصلب پہ ہو سبھی قائمہمارے دل کا ہے ارماں مجاہد ملت سبھوں نے کہہ دیا تم کو بیک زباں ہوکرہیں علم […]