نظم

نظم: کتاب

[عالمی یوم کتاب کےحسین موقع پر] مجھے ہے کتابوں سے الفت بڑیانہیں پڑھ کے ملتی ہے راحت بڑی ہمیں سیدھا راستہ دکھاتی ہیں یہبڑی پیاری باتیں سکھاتی ہیں یہ اگر کوئی ان کو پڑھے چاہ سےتو یہ روک لیں گی بری راہ سے چراغ ذہانت جلاتی ہیں یہجہالت کی ظلمت مٹاتی ہیں یہ جو اپناۓ […]

تعلیم

کتابوں کا ادب کریں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان علم ایک نور ہے, یہ نور جہاں صحراۓ ظلمات کی تاریکیاں کافور کرتا ہے وہیں تہذیب و تمدن کا جوہر بھی عطا کرتا ہے۔علم ادب سکھاتا ہے , باہمی روابط کے گر سے آشنا کرتا ہے ,خالق کی معرفت و مخلوق کی خدمت کے جذبہ جاویداں سے فکر انسانی […]

گوشہ کتب

عصر حاضر کے نامور صاحب قلم ادیب شہیر حضرت علامہ غلام مصطفیٰ نعیمی کے دو قلمی شاہکار منظر عام پر

منزلوں کے نشاں (صفحات 370) ہمارے عہد کا بھارت (صفحات 384) خصوصیات:💧اسلامیات پر جدید ذہنوں اور Educated افراد کو متاثر کرنے والا بہترین مواد💧خلفاے راشدین پر دلکش اسلوب اور منفرد لب و لہجہ کی تحریرات💧عالمی حالات پر بہترین تجزیے💧بھارتی سیاست کے اتار چڑھاؤ کے احوال وکوائف💧سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں ہونے والے […]

متفرقات

واجپئی کی زندگی پر مبنی کتاب کا وزیر اعظم کے ہاتھوں اجرا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) بھارت رتن یافتہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی اور کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کے یوم پیدائش پر جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا مسٹر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا میں […]

متفرقات

اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش پر کتاب کا اجرا کریں گے مودی

نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ […]