کسان آندولن الیکشن میں بے اثر

تحریر: طارق انور مصباحی بھارتی پارلیامنٹ نے ستمبر 2020 میں تین زرعی قوانین بنائے تھے۔28:ستمبر 2020کو ان تینوں قوانین پر صدر جمہوریہ کا رستخط ہوا۔ اس کے بعد کسانوں کی قریبا 35 تنظیموں نے ان قوانین کی منسوخی کے لئے ملک کے مختلف مقامات پر احتجاج شروع کیا۔یہ بھارت کا ایک طویل ترین احتجاج تھا … Read more

شاہین باغ کے بعد کسان آندولن پر لٹکتی کرونا کی تلوار۔۔۔۔

از: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر۔ یوپی ایک سال ہونے کو ہے، پورا ملک جہاں ایک طرف کرونا کی آنے جانے والی موہوم لہروں سے پریشان ہے تو وہیں دوسری جانب بر سر اقتدار سیاسی جماعت کی من مانی اور تانا شاہی حکومت سے جوجھ رہی ہے، اور جمہوریت کا کا ستون سمجھی جانے والی … Read more

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی، 31 جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ 26 جنوری کو لال قلعہ پر ترنگے کی بے حرمتی سے پورے ملک کو کافی دکھ ہوا لیکن ہمیں آنے والے وقت کو نئی امید اور نئے طریقے سے ابھرنا ہے مسٹر مودی نے اکاش وانی پر اپنے ماہانہ پروگرام … Read more

لال قلعے کے واقعہ کی جانچ ہو: ٹکیت

ہماری آواز/نئی دہلی، 27 جنوری (پریس ریلیز) کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے لال قلعہ کمپلکس میں کل لوگوں کے داخلے اور مذہبی جھنڈا لہرائے جانے کے واقعہ کی جانچ کرانے کی مانگ کی ہے۔مسٹر ٹکیت نے بدھ کو صحافیوں سے بات چیت میں لال قلعہ میں داخل ہونے اور وہاں جھنڈا لہرائے جانے والوں کی … Read more

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے سلسلے میں 22 ایف آئی آر درج، دہلی پولیس کے 100 اہلکار زخمی

نئی دہلی:27 جنوری (اے۔این۔آئی۔): قومی دارالحکومت کے آئی ٹی او میں گزشتہ روز کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران پائے جانے والے تشدد کے سلسلے میں آئی پی پولیس اسٹیشن میں ایک اور ایف آئی آر درج کروانے کے بعد ایف آئی آر کی کل تعداد میں اضافہ ہوا۔ 22 ، بدھ کے روز ، … Read more

دہلی کی سرحد اور اطراف میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند

ہماری آواز/نئی دہلی، 26 جنوری (پریس ریلیز) احتجاج کرنے والے کسانوں کے ٹریکٹروں کے ساتھ دارالحکومت کے اندر تک داخل ہوجانے اور پولس کے ساتھ ان کی جھڑپوں کے بعد حکومت نے سنگھو بارڈر، غازی پور، ٹکری بارڈر وغیرہ سرحدوں اور ان کے آس پاس کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی عارضی طورپر بند … Read more

بدقسمتی سے'یوم کسان' کے موقع پر کسانوں کو اپنے مطالبات کے لیے احتجاجی مظاہرے کرنا پڑ رہا ہے: شرد پوار

ممبئی: ہماری آواز/ 23 ڈسمبر (پریس ریلیز)’قومی یوم کسان’ کے موقع پر، کسانوں کو اپنے مطالبات منوانے کے لیے احتجاجی مظاہرےکرنے پرمجبور ہونا پڑرہا ہے، اسے بدقسمتی قرار دیتے ہوۓ، مہاراشٹرا کے قدآور مراٹھا قائد اور سابق مرکزی وزیر زراعت شرد پوار نے کہا کہ یہ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ معیشت کے … Read more