اے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہو

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ اے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہودیش پہچانے تمہیں ، تم دیش کی پہچان ہواے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہو سردی ہو ، گرمی ہو ، لُو ہو یا بھری برسات ہوذہن و دِل میں جوتنے اور بونے کی … Read more

نظم: نشہ اتاریں گے اس کا کسان، لگتا ہے

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان انا کی دُھن میں جو یہ حکمران لگتا ہےمٹے گا اِس کا بھی نام ونشان ، لگتا ہے گلوں پہ سخت مصیبت ہے اور یہ ہے خاموشچمن کے بغض میں خود باغبان لگتا ہے ہے اقتدار کی مستی میں وقت کا حاکمنشہ اتاریں گے اس کا کسان … Read more

جو کسانوں کو بندھوا مزدور سمجھتا ہے اسے اناج، پھل فروٹ وغیرہ کھانا بند کردینا چاہئے

تحریر: ظفرالدین رضوی، ممبئی کسان ہمارے وطن عزیز ہندوستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے اگر یہی بے بس ولاچار ہوگیا تو دیش کی ترقی خطرے میں پڑ جائے گی کسان کی حوصلہ افزائی کرنا اوراس کے لئے شکریہ کےالفاظ بولنا یہ سب اس کی ہمت کو جوان کرنے کا بہترین طریقہ ہے جوشب وروز اپنی … Read more

نظم: کسانوں کا ساتھ دو

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان جفاکشی میں کسانوں کا رنگ ہے بـے جوڑزمیں کے سینے سے فَصلِ اَناج کھینچتے ہیں یہ جب بھی اٹھتے ہیں ظالم سے اپنا حق لینےبڑی دلیری سے شاہوں کا راج کھینچتے ہیں اے حکمرانو ! سنبھل جاؤ ، مانو اِن کی باتیہ ضد پہ آئیں تو پھر … Read more