تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ یہ تحریر چند ماہ بعد رقم کر نے کا ارادہ تھا،لیکن پھر خیال آیا کہ اگر اس مدت میں کسی کی وفات غلط عقیدہ پر ہوگئی تو اس کی آخرت برباد ہوجائے گی،اس لیے آج ہی لکھ رہاہوں اور جسے کچھ تردد لاحق ہو، اس کے لیے بھی حکم آخرت […]
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط سوم میں اس سوال کا جواب ہے کہ کون سے کفر میں فتویٰ کے بغیر مجرم کو کافرماننا ہے،اور کافر نہ مانے تو شرعی احکام نافذہوں گے،گر چہ کسی مفتی نے کفر کا فتویٰ نہ دیا ہو۔ قسط دوم میں بیان کیا گیا کہ بد یہی کی دوقسمیں ہیں:بدیہی […]
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال:کیا کفر کلامی وکفر فقہی میں تساوی کی نسبت ہے؟ جواب: نہیں۔کفر کلامی و کفر فقہی میں تباین کی نسبت ہے۔ جس طرح کلمہ کی تین قسمیں ہیں:اسم،فعل،حرف۔ان تینوں قسموں کے درمیان تباین کی نسبت ہے۔ اسی طرح ہر مقسم کی قسموں کے درمیان تباین کی نسبت ہوتی ہے۔تمام قسیم […]
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں یہ بحث مرقوم ہوئی کہ بدیہی میں بھی متعدداسباب کی بنا پر اختلاف ہوتا ہے،نیزفقہا کو کفر کلامی کے ادراک وفہم میں مشکل کیوں درپیش ہوتی ہے؟ قسط دوم میں بدیہی کی مختلف قسموں کو بیان ہے،اور یہ وضاحت ہے کہ بدیہی غیراولی میں مناظرہ بھی واقع […]
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ (۱) مسئلہ تکفیر میں عوام کو بحث وکلام کی اجازت نہیں؟ (۲)عوام کو کس کفر کا حکم علما کے فتویٰ کے بغیر ماننا ہے؟ (۳)کفر کلامی بدیہی ہے تو فقہا کے لیے ناقابل فہم کیسے؟ اس قسم کے سوالوں کے جوابات ان قسط وار مضامین میں مرقوم ہیں۔ کبھی کسی […]