اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

ایک اور عائشہ جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، آخر قصور کس کا ہے

تحریر: صالحہ بیگم صالحاتیکانپور ۲۵/فروری بروز جمعرات کو گجرات کی رہنے والی عائشہ جو عارف خان کی زوجہ تھی جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، جب کوئی معاشرہ اللہ بزرگ و برتر کو بھلا دیتا ہے تو ایسے افراد کو جنم دیتا ہے جنکی نگاہوں کے سامنے صرف دنیا اور اسکے فوائد کا حصول ہوتا ہے۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات

از قلم: ساجد محمود شیخ، میرا روڈ ممبئی مکرمی! گجرات کے ایک شہر سے یہ خبر آئی کہ وہاں فٹ پاتھ پر سو رہے ۱۸ مزدورں کو ڈمپر نے کچلا،جس کی وجہ سے ۱۳ مزدوروں کی موت واقع ہوگئی۔ یہ خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا ۔ آج کے زمانے میں مزدوروں کے حالات بہت […]

متفرقات

گجرات کی ترقی کا سفر جاری رہے گا: امت شاہ

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ دونوں شہروں کے عوام کے لئے گجرات میں سورت میٹرو اور احمد آباد میٹرو کے دوسرے مرحلے کی بنیاد رکھنے کو دونوں شہروں کے عوام کے لئے اہم قرا دیا مسٹر امیت شاہ نے آج ویڈیو […]

عجیب و غریب

گجرات کی ایک مسجد جس کا قبلہ ہے بیت المقدس۔ جانیں کیوں؟

بھاؤ نگر ہماری آواز گجرات کے بھاؤ نگر کے ایک گاؤں گھوگھا میں ایک قدیم مسجد مرکز حیرت بنی ہوئی ہے جس کا قبلہ کعبہ اللہ کی بجاے بیت المقدس کی جانب ہے۔ شاید یہ مسجد 1400 سال پرانی اس وقت کی ہے جب بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ تھا۔اس مسجد کی عمارت انتہائی خستہ […]