اہم کیا ہے ؟

گذشتہ کچھ مہینوں سے مسلمانوں کے درمیان وقف املاک کے تحفظ کو لے کر بڑی پریشانی نظر آرہی ہے اور مسلمانوں کی مختلف تنظیمیں ، ادارے اور شخصیات وقف بچائو تحریک سے جڑکر حکومت کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں ۔ مختلف طریقوں سے اپنا احتجاج درج کروارہے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ وقف اللہ کی … Read more

ہم شرمندہ ہیں یا رسول اللہ

ہائے افسوس کہ فتنوں کے دروازوں کا افتتاح یوں ہوا کہ اس کی روک تھام تقریبا ناممکن نظر آرہی ہے، امت آپس میں دست و گریباں ہے، اسلامِ خلاف تحریکیں مسلمانوں کی آبروریزی پر اتر آئی ہیں، دن بدن انکی درازئ زبان اور دریدہ دہنی بڑھتی جارہی ہے، مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنا، مسلم … Read more

زنا کی پیداوار

غیور کے قلم سے ہندوستان میں آج کل حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پہرے دار، اپنے سروں پر کفن باندھے میدان میں موجود ہیں۔وجہ یہ ہے کہ ایک بدبخت ملعون نے پیارے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ایک بار بھی گستاخی کی جسارت کی ہے۔۔عجیب معاملہ ہے آج کل۔۔کسی … Read more

ایک ہی تھالی کے چٹے، بٹے ہیں

چلیں ہم ایک وقت کے لئے مان بھی لیتے ہیں، اور فرض کرلیتے ہیں، کہ طارق مسعود جی، اندھے شیخ جی (جن کی پیروی سے علامہ تاج الشریعہ نے ہمیں منع فرمایا ہے) نے رجوع اور توبہ کر بھی لیا۔پہلی بات کیا انہوں نے توبہ کیا اور توبہ کے شرائط کے ساتھ اقبال جرم بھی … Read more

الفاظ ہی نہیں انداز بھی قابل مذمت ہے!!

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں مفتی طارق مسعود کی گستاخی، وضاحت اور رجوع والی ویڈیو کلپس وائرل ہیں۔لوگ مختلف انداز سے تبصرے اور تجزیہ کرنے میں مصروف ہیں۔زیادہ تر گفتگو طارق مسعود کے الفاظ پر کی جارہی ہے، جو کرنا بھی چاہیے لیکن یہاں ان کے الفاظ کے ساتھ ساتھ انداز … Read more

مسلمانوں کے ساتھ یہ دوہرا معیار کیوں

تحریر: محمد مقصود عالم قادریاتردیناجپور مغربی بنگال جب بی جے پی پارٹی کے ترجمان نوپورشرما اور انکے نیتا نوین کمار نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کیں اورام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا اور آپ علیہ الصلاة والسلام کے نکاح کے تعلق سے بے ہودہ کلمات ادا کیں … Read more

کیجے "مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ” پہ عمل

اپنا بنوائیے فردوسِ معلیٰ میں محلکیجے مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ پہ عمل اُن کی ناموسِ معظم پہ لٹادیں تن منشاتمِ سیدِ والا کی اڑادیں گردنکام کرنا ہے تو یہ آپ کریں پہلے پہلکیجے مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ پہ عمل اُن کے گستاخ کے لاشہ کو جلا کر دم لیںیعنی اغیار کو دنیا سے مٹا کر … Read more

بیشک ہم( اللہ) کافی ہے تیرے لیے، اے مذاق اڑانے والے!

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 حضور ﷺ کی شان اقدس میں گستخانہ کلمہ یا دل آزار باتیں کہنے پر صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے طرف سے ایک فطری ردعمل کا اظہار روایتوں میں درج ہے۔ سورۃ المجادلة، آیت نمبر ۲۲ کے شان نزول کو بیان کرتے ہوئے مفسر القرطبی فرماتے ہیں کہ یہ آیت … Read more

تنقید کے نام پر اکابرین سے بدتمیزی اور گستاخی کی آگ اہل سنت کی فصلوں کو جلا کر کہیں راکھ نہ کردے

ازقلم: غلام آسی مونس پورنویخادم دارالعلوم انوار مصطفٰے لکھنؤ محترم قارئینآج کے دور کا ایک عجیب المیہ ہے کہ جس کو دیکھو وہ تنقید کا بے تاج سلطان بننے کو مضطرب ہے، کیونکہ تنقید کا فن ایک ایسا فن ہے جس سے کبھی کبھی خوب واہ واہی حاصل ہوجاتی ہے، مگر کبھی کبھی اس فن … Read more

ساتویں درجہ کی کتاب میں پیغمبر اعظم کے کارٹون چھاپنے پر پبلشر نے مانگی معافی

نبی کریمﷺ کی شان مبارک میں گستاخی کی جسارت کی خبر نے عاشقان رسول کے اندر شدید اضطراب و ہیجان پیدا کردیا ہے۔ اس خبر کا تعلق بھارت کی دارالحکومت دہلی سے ہے جہاں ساتویں کلاس کی ایک کتاب میں نعوذباللہ نبی کریمﷺ کا کارٹون شائع کیا گیا۔ ہماری آواز ٹیم کو اس کی جانکاری … Read more