کربلائے معلٰی۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

رشحات قلم : ناطق مصباحی

رحمتوں کا سلسلہ کربل میں ھے
برکتوں کی منتہیٰ کربل میں ھے

سرکٹاکردین کوزندہ کیا
دین حق کامقتداکربل میں ھے

ھےبہترپھول کی خوشبو جہاں
مشک بھی جاں سے فداکربل میں ھے

امت خیرالبشرکے واسطے
ابن حیدر کی دعاکربل میں ھے

دیھکر اکبر کےپیشانی کا نور
حورجنت بھی فداکربل میں ھے

ناطق بیمار کربل پر نثار
نورونکہت کی فضا کربل میں ھے

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

About ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

Check Also

آنکھ ہےگِریاں ترے لیے

حضرت مفتی نظام الدین نوری نوراللہ مرقدہ کی یاد میں تڑپتے ہوئے دل کی آواز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔