متفرقات

جامعہ طیبة الرضا چینتل میٹ حیدرآباد میں 28واں "سالانہ عرس اعلی حضرت” آج

حیدرآباد: 2اکتوبر، ہماری آواز
آج یعنی 2/اکتوبر/2021 بروز شنبہ 11/بجے دن تا ظہر جامعہ طیبۃ الرضا چنتل میٹ حیدرآباد میں عظیم الشان پیمانے پر 28 واں "عرس اعلی حضرت” کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔
جس کی سرپرستی شہزادۂ حضور رفیق ملت محب العلماء معمار اہل سنت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ذاکر حسین نوری فناءالقادری المصباحی صاحب قبلہ خلیفہ حضور شیخ الاسلام و خلیفہ حضور تاج السنہ فرمائیں گے۔
جب کہ فاضل جلیل شہزادۂ حضور رفیق ملت حضرت علامہ مولانا محمد مجیب قیصر نوری صاحب قبلہ صدارت کریں گے’ اور اساتذہ جامعہ شہزادۂ حضور رفیق ملت مجود قرآن حضرت علامہ مولانا عبد المبین نوری صاحب قبلہ ‘ حضرت مولانا محمد معراج عالم طیبتی صاحب قبلہ ‘ حضرت مولانا عبد الحمید صاحب قبلہ’ حضرت مولانا توفیق عالم صاحب قبلہ’ حضرت حافظ قاری محمد طاہر حسین رضوی صاحب قبلہ’ حضرت حافظ قاری محمد معز رضا قادری صاحب قبلہ’ حافظ توقیر رضا صاحب نگرانی کریں گے’
مصباح العلماء حضرت علامہ مولانا محمد ارشاد عالم شمس مصباحی صاحب قبلہ ‘ عزیز العلماء حضرت مولانا محمد ظفر الحسن نوری صاحب بھی شرکت و خطاب فرمائیں گے۔
آپ سے بھی شرکت کی گذارش ہے۔
بعد جلسۂ و مراسم معینہ لنگر رضویہ کا بھی اہتمام رہے گا۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔المشتہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامعہ طیبۃ الرضا چنتل میٹ حیدرآباد

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے