متفرقات

نوری جامع مسجد تگھری راے میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا عرس اعلیٰ حضرت

آج نوری جامع مسجد تگھری راے میں عرس رضوی (عرس اعلحضرت) بڑے ہی شان و شوکت اور تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔

جس میں حضرت قاری معروف حسین صاحب قبلہ استاد تگھری راے مدرسہ ھذا شریک رہے اور جس میں خصوصیت کے حضرت حافظ و قاری سمیر احمد فیضی نے اپنے دوران خطاب کہا کہ خوش نصیب ھیں وہ لوگ جو اپنے اکابرین علماء و فقہاء کی یاد کو تازہ کیا کرتے ہیں۔
اور دوران خطاب مجدد ماۂ ماضیہ سے حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ والرضوان کا عشق بتاتے ھوے بیان کیا کہ دارالعلوم اھلسنت فیض الرسول (براوں شریف) کے قیام کے سبب اول سنیت کے تاجدار حضور سیدی سرکار اعلحضرت ہیں اور اخر میں حضرت قاری معروف حسین صاحب نے دوران خطاب لوگوں سے مسلک اعلحضرت پر سختی کے ساتھ پابند رھنے کی تاکید کی۔
اس محفل پاک میں کمیٹی تگھری راے کے سبھی ممبران شریک رہے عالیجناب نثار پردھان , مرتضی حسین , ظفر عالم , عبد الوھاب وغیرہ شریک رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے